یک مچ ریلوے اسٹیشن جو کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔

یک مچ ریلوے اسٹیشن
Yakmach Railway Station
محل وقوعیک مچ
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈYMC
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
اسماعیلی
بطرف کوئٹہ
کوئٹہ-تفتان لائن نولی
بطرف زاہدان
Map
کوئٹہ-تفتان لائن روٹ نقشہ
کلومیٹر
[[File:BSicon_
روہڑی-چمن ریلوے لائن
بطرف چمن
.svg|x20px|link=|alt=|''&#32;<table cellspacing="0" cellpadding="0" style="font-size:80%; font-weight:inherit; color:inherit; background-color:transparent; margin-top:-2px; margin-bottom:-2px; display:inline-table; vertical-align:middle; text-align:inherit;"><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:105%">[[روہڑی-چمن ریلوے لائن]]</td></tr><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:92%;font-style:italic">بطرف [[چمن ریلوے اسٹیشن|چمن]]</td></tr></table>&#32;]]
0 کوئٹہ
11 سر آب
25 سپیزنڈ جنکشن
[[File:BSicon_
روہڑی-چمن ریلوے لائن
بطرف روہڑی جنکشن
.svg|x20px|link=|alt=|''&#32;<table cellspacing="0" cellpadding="0" style="font-size:80%; font-weight:inherit; color:inherit; background-color:transparent; margin-top:-2px; margin-bottom:-2px; display:inline-table; vertical-align:middle; text-align:inherit;"><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:105%">[[روہڑی-چمن ریلوے لائن]]</td></tr><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:92%;font-style:italic">بطرف [[روہڑی جنکشن ریلوے اسٹیشن|روہڑی جنکشن]]</td></tr></table>&#32;]]
48 ولی خان
60 کانک
72 شیخ واصل
96 کرداگاپ
122 گلنگر
147 کیشنگی
ابلک (متروک)
158 نوشکی
179 احمد وال
220 پائیں مال (متروک)
بیلاو
263 پڈاگ روڈ
یادگار
302 نوک چاہ
343 دالبندین
تلو
اسماعیلی
401 یک مچ
نولی
گاٹ (متروک)
471 آزاد (متروک)
513 نوک کنڈی
538 عالم ریگ (متروک)
559 توزگھئی
وارچا
بطرف سیندک
637 کوہ تفتان
 پاکستان
 ایران
سرحد
باؤنڈری پلر
663 میرجاوا
خان محمد چاہ
[[File:BSicon_
قم-زاہدان ریلوے
1,435 ملی‌میٹر بطرف قم
.svg|x20px|link=|alt=|''&#32;<table cellspacing="0" cellpadding="0" style="font-size:80%; font-weight:inherit; color:inherit; background-color:transparent; margin-top:-2px; margin-bottom:-2px; display:inline-table; vertical-align:middle; text-align:inherit;"><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:105%">قم-زاہدان ریلوے</td></tr><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:92%;font-style:italic">1,435 ملی‌میٹر بطرف [[قم ریلوے اسٹیشن|قم]]</td></tr></table>&#32;]]
757 زاہدان
کلومیٹر

تاریخ

ترمیم

یک مچ ریلوے اسٹیشن کوئٹہ ، تفتان ریلوے لائن پر گاٹ اور دالبندین ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ہے۔ یہ جگہ مغل شہبشاہ جہانگیر (شہزادہ سیلم) کی زوجہ نورجہاں کی پیدائش کے حوالے سے مشہور ہے کہا جاتا ہے ان کی پیدائش یک مچ میں واقع ان کجھور کے درختوں کے نیچے ہوئ تھی اسی وجہ سے اس جگہ کا نام یک مچ ہے یعنی کجھور کا درخت کیونکہ اس ویران بیابان میں آپ کو یک مچ میں ہی کجھور کے درخت نظر آئیں گے۔ اس پورے سیکشن کی طرح یک مچ ریلوے اسٹیشن کی قلعہ نما عمارت بھی خاصی مضبوط ہے جو دفاعی اور موسمی شدت سے بچاؤ کے پیش نظر بنائی گئی ہے۔

معلومات

ترمیم

ریلوے اسٹیشن کوڈ

ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق یاکمچ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ YMC ہے

موجودہ حالت

ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

ترمیم

یاکمچ ریلوے اسٹیشن یاکمچ میں واقع ہے

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔