یحیی بن جعفر بن اعین بارقی

امام الحافظ حجہ یحییٰ بن جعفر بن عیان بارقی، کنیت ابو زکریا، بخاری بیکندی، (وفات :243ھ / 857 ء) ایک ثقہ امام ہیں جنہیں ماوراء النہر کا محدث اعظم کہا جاتا تھا۔ وہ صاحب کتاب التفسیر تھے ۔ اور انہوں نے نماز ، روزی ، مناسک حج اور بیع پر بھی کتب لکھیں تھیں۔ آپ امام بخاری کے شیوخ میں سے ہیں ۔[1] [2]

محدث
یحیی بن جعفر بن اعین بارقی
معلومات شخصیت
پیدائشی نام يحيى بن جعفر بن أعين
وجہ وفات طبعی موت
رہائش بخارا
شہریت خلافت عباسیہ
کنیت ابو زکریا
لقب الحافظ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
طبقہ 10
نسب البيكندي، البخاري، البارقي، الأزدي
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
استاد سفیان بن عیینہ ، وکیع بن جراح ، عبد الرزاق صنعانی ، یزید بن ہارون ، معاذ بن ہشام ، ابو معاویہ ضریر
نمایاں شاگرد محمد بن اسماعیل بخاری
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

شیوخ

ترمیم

تلامذہ

ترمیم
  • محمد بن اسماعیل بخاری
  • ابو جعفر احمد بن یونس بن جنید
  • حسین بن حسن بن الوداع
  • حسین بن یحییٰ بن جعفر البیکندی (ان کا بیٹا)
  • ابو معشر حمدویہ بن خطاب ضریر، الحافظ (مستملی بخاری)
  • ابو صالح خلف بن عامر
  • ابو سہل سریج بن موسیٰ مؤذن۔
  • ابو سہیل سہل بن بشر الکندی۔
  • ابو سہل سہیل بن سہل مؤزین
  • ابو لیث شاکر بن حمدویہ ۔
  • عبد اللہ بن عبید اللہ شیبانی۔
  • عبید اللہ بن واصل بیکندی، الحافظ
  • علی بن حسن نجاد ۔
  • ابو عمرو قیس بن انیف ۔
  • ابو نصر لیث بن حبرویہ بن لیث الفراء ۔
  • ابو جعفر محمد بن ابی حاتم النحوی (وراق بخاری)
  • محمد بن عبد اللہ بن محمد بن موسی ساعدی بخاری۔

جراح اور تعدیل

ترمیم

تصانیف

ترمیم

:

وفات

ترمیم

آپ کی وفات شوال 243ھ میں بخارا کے علاقے بیکند میں ہوئی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ثقات ابن حبان: 9 / 268، والتعديل والتجريح للباجي: 3 / 1205، والجمع لابن القيسراني: 2 / 567، وأنساب السمعاني: 2 / 404، والمعجم المشتمل، الترجمة 1138، وسير أعلام النبلاء 12 / 100، وتذكرة الحفاظ: 487، والكاشف: 3 / الترجمة 6250، وتذهيب التهذيب: 4 / الورقة 150، وتاريخ الإسلام، الورقة 209 (أحمد الثالث 2917 / 7)، ونهاية السول، الورقة 424، وتهذيب التهذيب: 11 / 193، والتقريب، الترجمة 7521 .
  2. تهذيب الكمال (31/254).
  3. ثقات ابن حبان: 9 / 268، والتعديل والتجريح للباجي: 3 / 1205، والجمع لابن القيسراني: 2 / 567، وأنساب السمعاني: 2 / 404، والمعجم المشتمل، الترجمة 1138، وسير أعلام النبلاء 12 / 100، وتذكرة الحفاظ: 487، والكاشف: 3 / الترجمة 6250، وتذهيب التهذيب: 4 / الورقة 150، وتاريخ الإسلام، الورقة 209 (أحمد الثالث 2917 / 7)، ونهاية السول، الورقة 424، وتهذيب التهذيب: 11 / 193، والتقريب، الترجمة 7521 .
  4. موقع الجامع للحديث النبوي، آرکائیو شدہ 2016-03-04 بذریعہ وے بیک مشین
  5. Scholars Database ، آرکائیو شدہ 2016-03-06 بذریعہ وے بیک مشین
  6. تهذيب الكمال (31/254).