یعقوب بن کعب
یعقوب بن کعب بن حامد، انطاکی ہے، اس کی کنیت نام ابو یوسف ہے، جو حدیث نبوی کے راویوں اور حفاظ حدیث میں سے ایک تھے ۔ آپ اصل میں حلب کے رہنے والے تھے ۔ پھر آپ انطاکیہ ہجرت کر گئے ۔
محدث | |
---|---|
یعقوب بن کعب | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | يعقوب بن كعب بن حامد |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | حلب ، انطاکیہ |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو یوسف |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
طبقہ | 10 |
نسب | الأنطاكي، الحلبي |
ابن حجر کی رائے | ثقہ |
ذہبی کی رائے | ثقہ |
استاد | شعیب بن اسحاق ، عیسیٰ بن یونس ہمدانی ، عبداللہ بن وہب |
نمایاں شاگرد | ابو داؤد سجستانی |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
شیوخ
ترمیم- انہوں نے عطاء بن مسلم،
- شعیب بن اسحاق،
- عیسیٰ بن یونس،
- عبد اللہ بن وہب،
- ابو معاویہ
- ان کے طبقے سے سنا، اور وہ سفر اور فضیلت والے تھے۔
تلامذہ
ترمیماس کی سند سے:
- ابوداؤد سجستانی ،
- یزید بن جہور،
- احمد بن ابی خیثمہ،
- ابو بکر بن ابی عاصم،
- محمد بن ابراہیم بوشنجی وغیرہ۔
جراح اور تعدیل
ترمیم- ائمہ جراح اور تعدیل نے اسے ثقہ قرار دیا ہے
- ابن حجر عسقلانی نے کہا ثقہ ہے ۔
- شمس الدین ذہبی نے کہا ثقہ ہے ۔
- ابو حاتم بن حبان بستی نے کہا ثقہ ہے ۔
- احمد بن صالح جیلی نے کہا ثقہ ہے ۔
- جیسا کہ ابو حاتم رازی نے اسے ثقہ قرار دیا ہے،
- اور عجلی نے ان کے بارے میں کہا: وہ ثقہ ہے، سنت کا صالح آدمی ہے۔[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سير أعلام النبلاء للذهبي ج11 ص525
- ↑ tarajm.com [یعقوب بن کعب https://islamicurdubooks.com/hadith/rawy-details-[complete.php?rawyid=8534&hadith_number=1&vtarqeem2]=1 یعقوب بن کعب https://islamicurdubooks.com/hadith/rawy-details-%5Bcomplete.php?rawyid=8534&hadith_number=1&vtarqeem2%5D=1] تحقق من قيمة
|مسار=
(معاونت)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2022 مفقود أو فارغ|title=
(معاونت)