یوآن ٹی لی ایک تائیوانی کیمیاءدان ہیں جنھوں نے 1986 کا نوبل انعام برائے کیمیا ڈیوڈلی آر ہرچبچ اور جوہن پولانیی کے ہمراہ مشترکہ طور پر جیتا۔ جس کی وجہ ان تینوں کی جانب سے عناصر کی کیمیائی مراحل سے جڑے حرکات پر کیا گیا تحقیق تھا۔ وہ یہ انعام جتنے والے پہلے تائیوانی شخصیت تھے۔

یوآن ٹی لی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 نومبر 1936ء (88 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش تائیوان
شہریت تائیوان
ریاستہائے متحدہ امریکا (1974–1994)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن قومی اکادمی برائے سائنس ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس جامعہ کیلیفورنیا، برکلی
یونیورسٹی آف شکاگو
Lawrence Berkeley National Laboratory
Academia Sinica (Taiwan)
مادر علمی جامعہ کیلیفورنیا، برکلے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر Bruce H. Mahan
پیشہ کیمیادان [2]،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان من نان ،  چینی زبان ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل کیمیا   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت ہارورڈ یونیورسٹی ،  جامعہ کیلیفورنیا، برکلے ،  جامعہ شکاگو ،  کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فیراڈے لیکچر شپ پرائز (1992)
قومی تمغا برائے سائنس   (1986)
نوبل انعام برائے کیمیا   (1986)[3][4]
واسیدا یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز
جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ [5]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/lee-yuan-tseh — بنام: Yuan Tseh Lee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/140425160 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مارچ 2024
  3. ناشر: نوبل فاونڈیشنThe Nobel Prize in Chemistry 1986 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021
  4. ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021
  5. Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/yuan-t-lee/