یوجین فاماکا تعلق امریکا کی شکاگو یونیورسٹی سے ہے۔ وہ ماہر اقتصادیات ہیں۔ سال 2013کا نوبل انعام برائے اقتصادیاتجن تین امریکی ماہرین اقتصادیات کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ان میں یوجین فاما، لارس پیٹر ہینسن اور رابرٹ شلر شامل تھے۔ ان ماہرین نے مالی اثاثوں کی منڈیوں میں رجحانات کے مطالعے کے لیے نئے طریقے وضع کیے ۔

یوجین فاما
Nobel Prize Laureate Eugene F. Fama in Stockholm, December 2013.

معلومات شخصیت
پیدائش (1939-02-14) فروری 14, 1939 (عمر 85 برس)
بوسٹن, میساچوسٹس
قومیت American
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ٹفٹس یونیورسٹی
یونیورسٹی آف شکاگو
تعلیمی اسناد ڈاکٹریٹ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر Benoît Mandelbrot ،  مرٹن ملر   ویکی ڈیٹا پر (P184) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ Benoît Mandelbrot   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر معاشیات ،  ماہر تعلیم ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل معاشیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ شکاگو   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر مرٹن ملر
اعزازات
2005 Deutsche Bank Prize in Financial Economics
2008 Morgan Stanley-American Finance Association Award
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2013)
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/137549644 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. مصنف: اسٹیو چین ، چاڈ ہرلی اور جاوید کریم — یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=HIKO-t4vU6Q