یورپی ممالک بلحاظ فیصد شہری آبادی
یہ یورپی ممالک بلحاظ فیصد شہری آبادی (انگریزی: European countries by percentage of urban population) ہے۔ 2018ء تک تین سب سے زیادہ شہری ممالک موناکو (100% شہری)، بیلجیئم (98%)، اور سان مارینو (97%) ہیں، جب کہ 2018ء تک تین سب سے کم شہری ممالک لخٹنشٹائن (14%)، مالدووا (43%) اور بوسنیا اور ہرزیگوینا (48%) ہیں۔
نقشہ
ترمیمنقشہ کا ڈیٹا ورلڈ بینک سے سال 2014 کا ہے۔[1] نمبر فیصد میں ہیں۔
جدول
ترمیمجدول ورلڈ بینک کے 2014، 2015 اور 2018 کے ڈیٹا کا استعمال کرتا ہے۔[1] نمبر فی صد کے طور پر ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Urban population (% of total)"۔ The World Bank۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2015