لخٹنشٹائن
لخٹنشٹائن (آلمانی میں Fürstentum Liechtenstein) مغربی یورپ میں سوئٹزرلینڈ اور آسٹریا کے درمیان واقع ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ یہاں زیادہ تر آلمانی (جرمنی کی زبان) بولی جاتی ہے۔ اس کا کل رقبہ 160.4 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی کا تخمینہ 2008ء میں 35,375 لگایا گیا ہے۔
لخٹنشٹائن | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(جرمنی میں: Für Gott, Fürst und Vaterland) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 47°08′42″N 9°33′14″E / 47.145°N 9.553889°E [1] |
پست مقام | دریائے رائن (430 میٹر ) |
رقبہ | 160 مربع کلومیٹر [2] |
دارالحکومت | واڈوز |
سرکاری زبان | جرمن |
آبادی | 37922 (2017)[3] |
حکمران | |
طرز حکمرانی | آئینی بادشاہت |
اعلی ترین منصب | ہانس ادام دوم (13 نومبر 1989–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 12 جولائی 1806 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 18 سال |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | سویس فرانک |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت ) |
ٹریفک سمت | دائیں [4] |
ڈومین نیم | li. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
الرمز البريدي | 9485–9498 |
آیزو 3166-1 الفا-2 | LI |
بین الاقوامی فون کوڈ | +423 |
درستی - ترمیم |
فہرست متعلقہ مضامین لیختینستائن
ترمیم- ↑ "صفحہ لخٹنشٹائن في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2024ء
- ↑ https://www.liechtenstein.li/ — اخذ شدہ بتاریخ: 26 ستمبر 2021
- ↑ ناشر: عالمی بنک — https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr