یوسف بن ابی بردہ اشعری
یوسف بن ابی بردہ اشعری کوفی حدیث نبوی کے ثقہ راوی ہیں ۔ [1] ابن حبان نے اس کا تذکرہ کتاب الثقات میں کیا ہے ۔[2] محمد بن اسماعیل بخاری اسے "الادب المفرد" میں اور امام نسائی نے "الیوم واللیلہ" میں روایت کیا ہے اور امام مسلم کے علاوہ باقی صحاح ستہ نے ایک حدیث بیان کی ہے۔ [3]
محدث | |
---|---|
یوسف بن ابی بردہ اشعری | |
معلومات شخصیت | |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | کوفہ |
شہریت | خلافت عباسیہ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
طبقہ | 10 |
نسب | يوسف بن عامر بن عبد الله بن قيس بن سليم بن حضار بن حرب بن عامر بن عتر بن بكر بن عامر بن عذر بن وائل بن ناجية بن حماهر بن الأشعر |
ابن حجر کی رائے | مقبول |
ذہبی کی رائے | ثقہ |
استاد | ابو بردہ بن ابی موسیٰ اشعری |
نمایاں شاگرد | اسرائیل بن یونس ، سعید بن مسروق |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
شیوخ
ترمیمانہوں نے اپنے والد ابو بردہ بن ابی موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے۔
تلامذہ
ترمیم- اسرائیل بن یونس
- اور سعید بن مسروق نے روایت کی ہے۔[4]
جراح اور تعدیل
ترمیم- ابو حاتم بن حبان البستی: ان کا ذکر کتاب الثقات ثقہ لوگوں میں کیا ہے۔
- ابو عبد اللہ حاکم نیشاپوری: انہوں نے اسے ثقہ قرار دیا ہے ۔
- احمد بن صالح جیلی نے کہا: ثقہ ہے ۔
- ابن حجر عسقلانی: مقبول ہے۔
- شمس الدین ذہبی نے کہا: ثقہ ہے ۔
- تقریب التہذیب کے مرتبین نے کہا: صدوق اور حسن الحدیث، جیسا کہ ابن حبان نے الثقات میں ان کا ذکر کیا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "موسوعة الحديث : يوسف بن عامر بن عبد الله بن قيس بن سليم بن حضار بن حرب بن عامر بن عتر بن بكر بن عامر بن عذر بن وائل بن ناجية بن حماهر بن الأشعر"۔ hadith.islam-db.com۔ 3 يونيو 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2022
- ↑ الثقات: 7 / 638، ووثقه العجلي (الورقة 59) ، وَقَال ابن حجر: مقبول.
- ↑ كتاب تهذيب الكمال في أسماء الرجال [المزي، جمال الدين]
- ↑ "يوسف بن ابي بردة بن ابي موسى - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ 11 مايو 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2022