یونس ایمرے:عشق کا سفر (سیریل)

ترک سریل

یونس ایمرے: عشق کا سفر (ترکی زبان: Yunus Emre: Aşkın Yolculuğu, عثمانی ترکی زبان: يونس أمره: آشقین يولجيلغی) ایک ترکی سوانحی تاریخی ٹیلی ویژن سیریل ہے جو محمد بوزداغ کی تخلیق ہے، اس میں مرکزی کردار گوکخان آتالائی نے ادا کیا ہے۔ اس کی اولین نشریات کا آغاز ترکی کے سرکاری چینل ٹی آر ٹی 1 پر 18 جون 2015ء کو ہوا۔[1] اس کی کہانی یونس ایمرے کی زندگی کے اردگرد گھومتی ہے، جو 14ویں صدی میں اناطولیہ کے ایک صوفی شاعر گذرے ہیں اور اناطولیہ کی ثقافت پر ان کا گہرا اثر پایا جاتا ہے۔

یونس ایمرے:عشق کا سفر
نوعیتتاریخی فکشن
تصوف
تخلیق کارمحمد بوزداغ
مصطفیٰ تاتچی
ہدایاتامرہ قونُق
کامل آیدین
نمایاں اداکارگوکخان آتالائی
موسیقارمحمد بوزداغ
عیسیٰ ییلدیز
نشر ترکیہ
زبانترک
تعدادِ دور2
تیاری
عملی پیشکشمحمد بوزداغ
مقامریوا، استنبول، ترکی
دورانیہ115–125 منٹ
پروڈکشن ادارہتقدن فلم
نشریات
چینلٹی آر ٹی 1 ٹی آر ٹی 4کے
تصویری قسم1080i (16:9 ایچ ڈی ٹی وی) الٹرا ہائی ڈیفینیشن ٹیلی ویژن
صوتی قسم5.1 Surround Sound
18 جون 2015ء (2015ء-06-18) –  ()
بیرونی روابط
ویب سائٹ
پروڈکشن ویب سائٹ

خاکہ ترمیم

14ویں صدی میں اسلامی مدرس سے فراغت کے بعد یونس امرہ کونالیحان کی طرف قاضی بنا کر بھیجا جاتا ہے، جہاں قتل کے مقدمے میں اس کا تاپدک امرہ ناقی صوفی سے واسطہ پڑتا ہے، جس سے متاثر ہو وہ اس کی درگاہ میں درویش بن جاتا ہے۔ اور عشق حقیقی کا سفر شروع ہوتا ہے۔[2]

اداکار ترمیم

  • Gökhan Atalay: یونس ایمرے
  • Payidar Tüfekçioglu:تاپدک ایمرے
  • Baran Akbulut: ملا قاسم
  • Mehmet Çepiç: مسعود آغا
  • Mehmet Ali Tuncer: علی تیاگو
  • Asuman Çakir: خانم آغا

پیشکش ترمیم

اس سلسلے کو تحریر اور تیار محمد بوزداغ، مصطفٰی تاتشی نے کیا ہے جب کہ اس کی ہدایات ایمرے قونوق اور کامل آئین نے دی ہیں۔ اس کی موسیقی زینب آلاسیا، الپے اور قینر اوزکان نے ترتیب دی۔ اس کی نشریات 18 جون 2015 سے ٹی آر ٹی 1 پر شروع ہوئیں۔

بین الاقوامی نشریات ترمیم

ملک نیٹ ورک اولین نشریات
  ازبکستان آزون ٹی وی 13 مئی، 2019[3]
  بنگلادیش Channel i 20 اپریل، 2019[4]
  ترکیہ ٹی آر ٹی 1، دینیات ٹی وی 20 جون 2015 ، 11 جنوری 2016
  پاکستان پی ٹی وی ہوم 23 نومبر 2020

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Aşkın Yolculuğu 'Yunus Emre' TRT 1 ekranında – Son Dakika Haberler"۔ m.milliyet.com.tr۔ Milliyet۔ 15 جون 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2019 
  2. "Yunus Emre"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2019 
  3. ""Yunus Emro" – koʻngil maʼrifatiga koʻprik"۔ Azon.uz (بزبان ازبک)۔ 7 مئی 2019۔ 25 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2020 
  4. "Bangladeş'te Yayınlanan Türk Dizilerine 'Yunus Emre' de Eklendi"۔ Haberler.com (بزبان ترکی)۔ 22 اپریل 2019 

بیرونی روابط ترمیم