10 ڈاؤننگ اسٹریٹ (انگریزی: 10 Downing Street) مملکت متحدہ میں اسے صرف نمبر 10 (Number 10) بھی کہا جاتا ہے حکومت برطانیہ کا صدر دفتر ہے۔ اٹھارہویں اور انیسویں صدی کے بیشتر حصوں اور مستقل طور پر 1905ء سے یہ مملکت متحدہ کے وزیر اعظم کے زیر استعمال رہا ہے۔

10 ڈاؤننگ اسٹریٹ

10 Downing Street
10 ڈاؤننگ اسٹریٹ is located in ویسٹمنسٹر شہر
10 ڈاؤننگ اسٹریٹ
ویسٹ منسٹر میں مقام میں
عمومی معلومات
معماری طرزGeorgian
ملکمملکت متحدہ
متناسقات51°30′12″N 0°07′39″W / 51.5033°N 0.1275°W / 51.5033; -0.1275
موجودہ کرایہ دار
آغاز تعمیر1682؛ 342 برس قبل (1682)
ڈیزائن اور تعمیر
معمارKenton Couse
ویب سائٹ
gov.uk
Listed Building – Grade I
رسمی نام10, Downing Street SW1
نامزد14 جنوری 1970
حوالہ نمبر1210759[1]

یہ ویسٹ منسٹر شہر، لندن، انگلستان کی شارع ڈاؤننگ اسٹریٹ پر 10 نمبر پع واقع ہے۔ یہ 300 سال سے زیادہ پرانا ہے اور اس میں لگ بھگ 100 کمرے ہیں۔ یہ سینٹ جیمز پارک سے ملحق ویسٹ منسٹر محل اور بکنگھم محل، لندن کے قریب واقع ہے جو مملکت متحدہ کے شاہی حکمران کی رہائش گاہ ہے۔

سب سے پہلے اسے جارج دوم نے مملکت متحدہ پہلے وزیر اعظم رابرٹ والپول کو عطا کیا تھا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Historic England۔ "10 Downing Street (1210759)"۔ National Heritage List for England۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اگست 2017