1413ء
سال
سال 1413ء (MCDXIII) جولینی تقویم کا اتوار سے شروع ہونے والا ایک عام سال تھا۔
ہزاریہ: | 2 ہزاریہ |
---|---|
صدیاں: | |
دہائیاں: | |
سال: |
واقعات ترميم
- 21 مارچ – ہنری پنچم مملکت انگلستان کا ہنری چہارم کے بعد بادشاہ بنا۔[1]
- 5 جولائی –محمد اول نے اپنے بھائی موسی کو شکست دے کر عثمانی خانہ جنگی کا خاتمہ کیا۔
- 28 اگست – مملکت سکاٹ لینڈ کی جامعہ سینٹ اینڈریوز پاپائی مہر سے سند یافتہ ہوئی۔
پیدائشیں = ترميم
ظہیرالدین مرعشی، فارسی کمنادر، مورخ
وفیات ترميم
- 20 مارچ – ہنری چہارم شاہ انگلستان، شاہ انگلستان اور لارڈ آئر لینڈ (پ 1367ء)
- 6 جولائی – شریف جرجانی، فلسفی عربی زبان کے بہت بڑے عالم (پ 1340ء)
حوالہ جات ترميم
- ↑ "Henry V". Oxford Reference. Oxford University Press. doi:10.1093/oi/authority.20110803095931304. اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2020.