1890ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
1890ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1890ء سے ستمبر 1890ء تک تھا۔ یہ سیزن ایک واحد بین الاقوامی دورے پر مشتمل تھا، جس میں ایشز سیریز کے لیے آسٹریلیا انگلینڈ کا دورہ کیا گیا تھا جسے دی گریٹز: گریس بمقابلہ مرڈوک 1890ء کے نام سے جانا جاتا ہے۔ [1] [2]
سیزن کا جائزہ
ترمیمبین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | ہوم ٹیم | دور ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | فرسٹ کلاس | لسٹ اے | |||
21 جولائی 1890 | انگلینڈ | آسٹریلیا | 2–0 [2] | — | — | — |
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1890ء ملاحظہ کریں۔
ایشیز ٹیسٹ میچ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ہوم کپتان | دور کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ # 33 | 21–23 جولائی | ڈبلیو جی گریس | بلی مرڈوک | لارڈز، لندن | انگلینڈ 7 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ # 34 | 11–12 اگست | ڈبلیو جی گریس | بلی مرڈوک | کیننگٹن اوول، لندن | انگلینڈ 2 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ # 000034a | 25–27 اگست | ڈبلیو جی گریس | بلی مرڈوک | اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر | میچ منسوخ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Season 1890"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2020
- ↑ "Season 1890 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2020