1893ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
1893ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1893ء سے ستمبر 1893ء تک تھا۔ سیزن ایک ہی بین الاقوامی دورے پر مشتمل ہے۔ [1] [2]
سیزن کا جائزہ
ترمیمبین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | ہوم ٹیم | مہمان ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | فرسٹ کلاس | لسٹ اے | |||
17 جولائی 1893 | انگلینڈ | آسٹریلیا | 1–0 [3] | — | — | — |
اگست 1893 | نیدرلینڈز | یارکشائر | — | — | 1–8 [9] | — |
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1893ء ملاحظہ کریں۔
ایشیز ٹیسٹ میچ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ہوم کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ # 39 | 17-19 جولائی | اینڈریو سٹوڈارٹ | جیک بلیکہم | لارڈز، لندن | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ # 40 | 14-16 اگست | ڈبلیو جی گریس | جیک بلیکہم | کیننگٹن اوول، لندن | انگلینڈ ایک اننگز اور 43 رنز سے | |||
ٹیسٹ # 41 | 24-26 اگست | ڈبلیو جی گریس | جیک بلیکہم | اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر | میچ ڈرا |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Season 1893"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2020
- ↑ "Season 1893 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2020