1894-95ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1894-95ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1894ء سے اپریل 1895ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ ہوم ٹیم مہمان ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
14 دسمبر 1894   آسٹریلیا   انگلستان 2–3 [5]
1 فروری 1895   نیوزی لینڈ   فجی 0–0 [1]
30 مارچ 1895   جمیکا   انگلستان 1–2 [3]

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں ترمیم

ایشیز ٹیسٹ میچ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 42 14–20 دسمبر جیک بلیکہم اینڈریو سٹوڈارٹ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   انگلستان10 رنز سے
ٹیسٹ # 43 29 دسمبر–3 جنوری جارج گفن اینڈریو سٹوڈارٹ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   انگلستان 24 رنز سے
ٹیسٹ # 44 11–15 جنوری جارج گفن اینڈریو سٹوڈارٹ ایڈیلیڈ اوول، لیڈز   آسٹریلیا 382 رنز سے
ٹیسٹ # 45 1–4 فروری جارج گفن اینڈریو سٹوڈارٹ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا ایک اننگز اور 147 رنز سے
ٹیسٹ # 46 1–6 مارچ جارج گفن اینڈریو سٹوڈارٹ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   انگلستان 6 وکٹوں سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1894–95"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2020 
  2. "Season 1894–95 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2020