1901-02ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1901-02ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1901 ءسے اپریل 1902ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ ہوم ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
13 دسمبر 1901   آسٹریلیا   انگلستان 4–1 [5]
29 جنوری 1902   ویسٹ انڈیز   انگلستان 2–1 [3]

دسمبر ترمیم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں ترمیم

ایشیز ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ # 65 13–16 دسمبر جوئے ڈارلنگ آرچی میک لارن سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   انگلستان ایک اننگز اور 124 رنز سے
ٹیسٹ # 66 1–4 جنوری جوئے ڈارلنگ آرچی میک لارن میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   آسٹریلیا 229 رنز سے
ٹیسٹ #67 17–23 جنوری جوئے ڈارلنگ آرچی میک لارن ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 4 وکٹوں سے
ٹیسٹ # 68 14–18 فروری ہیوٹرمبل آرچی میک لارن سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ #69 28 فروری-4 مارچ ہیوٹرمبل آرچی میک لارن میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن]   آسٹریلیا 32 رنز سے

جنوری ترمیم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز میں ترمیم

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ # 1 29–30 جنوری ہیرالڈ آسٹن رچرڈ بینیٹ کنسنگٹن اوول، برج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 4 رنز سے
میچ # 2 31 مارچ-4 اپریل برٹی ہیراگین رچرڈ بینیٹ کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین   ویسٹ انڈیز 111 رنز سے
میچ # 3 4–7 اپریل کلیمنٹ کنگ رچرڈ بینیٹ بؤردا، جارج ٹاؤن بینیٹ کی الیون ایک اننگز اور 330 رن سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1901–02"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020 
  2. "Season 1901–02 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020