1906ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1906ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1906ء سے ستمبر 1906ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
16 جولائی 1902   انگلستان   ویسٹ انڈیز 1–0 [2]
23 جولائی 1902   اسکاٹ لینڈ   ویسٹ انڈیز 0–1 [1]
15 اگست 1902 میریلیبون ہالینڈ جنٹلمین 1–0 [1]

جولائی ترمیم

ویسٹ انڈیز کر کٹ ٹیم انگلینڈ میں ترمیم

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ # 1 16–17 جولائی ذکر نہیں ہیرالڈ آسٹن لارڈز, لندن میریلیبون 6 وکٹوں سے
میچ # 2 26–28 جولائی ذکر نہیں ہیرالڈ آسٹن اسٹینلے پارک، بلیکپول میچ ڈرا

ویسٹ انڈیز کر کٹ ٹیم سکاٹ لینڈ میں ترمیم

فرسٹ کلاس سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ # 1 16-17 جولائی ذکر نہیں ہیرالڈ آسٹن رائبرن پلیس، ایڈنبرا   ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے

اگست ترمیم

ہالینڈ جنٹلمین انگلینڈ میں ترمیم

فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 15-16 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں لارڈز, لندن میریلیبون جنٹلمین 8 وکٹوں سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1906"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020 
  2. "Season 1906 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2020