1925ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1925ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1925ء سے ستمبر 1925ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
3 جون 1925 میریلیبون   ویلز 0–0 [1]
11 جولائی 1925   آئرلینڈ   اسکاٹ لینڈ 1–0 [1]
3 اگست 1925   نیدرلینڈز فری فارسٹرز 1–2 [3]
15 اگست 1925   ویلز   آئرلینڈ 1–0 [1]
27 اگست 1925   نیدرلینڈز ڈریگن فلائیز 1–0 [3]
2 ستمبر 1925   نیدرلینڈز میریلیبون 0–1 [1]

جون ترمیم

انگلینڈ میں ویلز ترمیم

دو روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 3–5 جون ذکر نہیں ذکر نہیں لارڈز, لندن میچ ڈرا

جولائی ترمیم

آئرلینڈ میں سکاٹ لینڈ ترمیم

تین روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 11–14 جولائی باب لیمبرٹ جی ایل ڈی ہول کالج پارک، ڈبلن   آئرلینڈ179 رنز سے

اگست ترمیم

نیدرلینڈز میں فری فاسٹررز ترمیم

دو روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 3–4 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں ہارلیم فری فارسٹرز 7 وکٹوں سے
میچ 2 5–6 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں ایمسٹرڈیم فری فارسٹرز 75 رنز سے
میچ 3 7–8 اگست ڈی کیسلر ذکر نہیں زومرلینڈ، بلتھوون فلیمنگو 10 وکٹوں سے

ویلز میں آئرلینڈ ترمیم

دو روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 15–17 اگست ذکر نہیں باب لیمبرٹ لنڈوڈنو کرکٹ کلب گراؤنڈ   ویلز ایک اننگز اور 36 رنز سے

نیدرلینڈز میں ڈریگن فلائیز ترمیم

دو روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 27–28 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں رجسوجک میچ ڈرا
میچ 2 29–30 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں ہیگ ہیگ کرکٹ کلب 40 رنز سے
میچ 3 31 اگست–1 ستمبر ذکر نہیں ذکر نہیں ہیگ میچ ڈرا

ستمبر ترمیم

نیدرلینڈز میں ایم سی سی ترمیم

دو روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 2–3 ستمبر ذکر نہیں ذکر نہیں ہیگ میریلیبون 7 وکٹوں سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1925"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020 
  2. "Season 1925 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020