1927ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1927ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1927ء سے اگست 1927 ءتک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم دور ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
11 مئی 1927   انگلستان   نیوزی لینڈ 0–0 [2]
1 جون 1927   انگلستان   ویلز 1–0 [1]
25 جون 1927   انگلستان انگلینڈ ریسٹ 0–0 [3]
9 جولائی 1927   آئرلینڈ   اسکاٹ لینڈ 0–0 [1]
1 اگست 1927   نیدرلینڈز فری فارسٹرز 0–2 [3]
3 ستمبر 1927   ویلز   نیوزی لینڈ 0–0 [1]

مئی ترمیم

انگلینڈ میں نیوزی لینڈ ترمیم

تین روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 11–13 مئی جانی ڈگلس ٹام لوری لارڈز, لندن میچ ڈرا
میچ 10–13 ستمبر جانی ڈگلس ٹام لوری نارتھ میرین روڈ گراؤنڈ، سکاربرو, سکاربرو میچ ڈرا

جون ترمیم

انگلینڈ میں ویلز ترمیم

دو روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1–3 جون ذکر نہیں ذکر نہیں لارڈز, لندن میریلیبون 7 وکٹوں سے

انگلینڈ میں ٹیسٹ ٹرائل ترمیم

تین روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 1 25–28 جون ذکر نہیں ذکر نہیں برامال لین, شیفیلڈ میچ ڈرا
میچ 2 23–26 جولائی ڈگلس جارڈائن ذکر نہیں برسٹل کاونٹی گراؤنڈ, برسٹل میچ ڈرا
میچ 3 10–13 اگست ڈگلس جارڈائن ذکر نہیں لارڈز, لندن میچ ڈرا

جولائی ترمیم

آئرلینڈ میں سکاٹ لینڈ ترمیم

تین روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 9–12 جولائی باب لیمبرٹ سی ایس پیٹرسن کالج پارک، ڈبلن میچ ڈرا

اگست ترمیم

نیدرلینڈز میں فری فارسٹرز ترمیم

دو روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ1 1–2 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں ہیگ فری فارسٹرز 6 وکٹوں سے
میچ 2 3–4 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں ہلورسم فری فارسٹرز ایک اننگز اور 1 رن سے
میچ 3 6–7 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں ہارلیم میچ ڈرا

ستمبر ترمیم

ویلز میں نیوزی لینڈ ترمیم

تین روزہ میچ
نمبر تاریخ ہوم کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 9–12 جولائی نارمن رچس ٹام لوری اوول (لنڈوڈنو) میچ ڈرا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1927"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020 
  2. "Season 1927 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2020