1944-45ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
1944-45ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1944ء سے اپریل 1945ء تک تھا۔ تاہم، اس عرصے کے دوران کوئی بھی ٹیسٹ میچ منعقد نہیں ہوا، سوائے دوسری عالمی جنگ کی وجہ سے چند گھریلو مقابلوں کے کرکٹ نظر نہیں اہی۔ [1] [2]
سیزن کا جائزہ
ترمیمبین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | میزبان ٹیم | دور ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | فرسٹ کلاس | لسٹ اے | |||
1 اپریل 1945 | سیلون | بھارت | — | — | 0–0 [1] | — |
اپریل
ترمیمبھارت، سیلون میں
ترمیمتین روزہ میچ | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | ہوم کپتان | دور کپتان | مقام | نتیجہ | |||
میچ# | 1–3 اپریل | ایس ایس جے وکرمے | وجے سنگھ مادھو جی مرچنٹ | پی سراوانامتو اسٹیڈیم, کولمبو | میچ ڈرا |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Season 1944–45"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2020
- ↑ "Season 1944–45 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2020