1946ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1946ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1946ء سے اگست 1946ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
10 جون 1946   انگلستان   بھارت 1–0 [3]
12 جون 1946   انگلستان انگلینڈ ریسٹ 1–0 [2]
13 جولائی 1946   اسکاٹ لینڈ   آئرلینڈ 0–1 [3]
1 اگست 1946   نیدرلینڈز   انگلستان 0–0 [3]

جون ترمیم

انگلینڈ میں ٹیسٹ ٹرائل ترمیم

غیر سرکاری ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 12–14 جون والٹرہیمنڈ برائن ویلنٹائن لارڈز, لندن میچ ڈرا
میچ#2 10–12 جولائی نارمن یارڈلے ڈینس کامپٹن سینٹ لارنس گراؤنڈ, کینٹربری   انگلستان 18 رنز سے

بھارت، انگلینڈ میں ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#276 22–25 جون والٹرہیمنڈ افتخارعلی خان پٹودی لارڈز, لندن   انگلستان 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#277 20–23 جولائی والٹرہیمنڈ افتخارعلی خان پٹودی اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر میچ ڈرا
ٹیسٹ#278 17–20 اگست والٹرہیمنڈ افتخارعلی خان پٹودی کیننگٹن اوول، لندن میچ ڈرا

جولائی ترمیم

آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ میں ترمیم

فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 24–27 جولائی ڈبلیو کلارک ڈونلڈ شیرر گلین پارک, گریناک   آئرلینڈ 8 وکٹوں سے

اگست ترمیم

انگلینڈ، نیدرلینڈز میں ترمیم

تین روزہ میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ#1 1–2 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں ہارلیم میچ ڈرا
میچ#2 3–4 اگست ذکر نہیں ذکر نہیں ڈی ڈیپپٹ, ہیگ میچ ڈرا
ایک روزہ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 6 اگست ای جے اے شل آرتھر بروڈہرسٹ وسینار میچ ڈرا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1946"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2020 
  2. "Season 1946 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2020