میکس پیروٹز Max Ferdinand Perutz OM CH CBE FRS (19 مئی1914 – 6 فروری 2002)

میکس پیروٹز
(جرمنی میں: Max Ferdinand Perutz ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 مئی 1914ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویانا [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 فروری 2002ء (88 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیمبرج [10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ (1941–)[11]
آسٹریا
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ،  باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  ای ایم بی او ،  رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ،  قومی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس جامعہ کیمبرج, Laboratory of Molecular Biology
مادر علمی پیٹر ہاؤس
جامعہ ویانا
جامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر J.D. Bernal
ڈاکٹری طلبہ فرانسس کرک; John Keith Moffat
تلمیذ خاص فرانسس کرک ،  جان کینڈریو   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر حیاتیات ،  سالماتی حیاتیات دان ،  کیمیادان ،  استاد جامعہ ،  ماہر قلمیات ،  ماہر حیاتی طبیعیات ،  حیاتی کیمیا دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [12][13][14]،  جرمن [13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل حیاتی کیمیا ،  سالماتی حیاتیات [15]،  کیمیا [15]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ کیمبرج ،  یونیورسٹی آف یورک   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کاپلی میڈل (1979)[16]
رائل میڈل (1971)
نوبل انعام برائے کیمیا   (1962)[17][18]
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز
یونیورسٹی آف ویانا کے اعزازی ڈاکٹر [19]
 آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس
 سی بی ای   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں


میکس فرڈینینڈ پیروٹز 19 مئی 1914 کو ویانا، آسٹریا میں پیدا ہوئے ۔ اس کے والدین اسے قانون دان بنانا چاہتے تھے لیکن وہ کیمسٹری میں دلچسپی رکھتے تھے۔ 1936 میں انھوں نے ویانا یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کی ۔ انھوں نے پی ایچ ڈی کی ڈگری ولیم لارنس برگ کی زیر نگرانی مکمل کی۔ 1947 میں پیروٹز پروفیسر برگ کی حمایت کے ساتھ حیاتیاتی نظام کے سالماتی ساخت میں تحقیق کرنے کے لیے میڈیکل ریسرچ کونسل کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔ اس معاونت نے انھیں کیونڈش لیبارٹری میں سالماتی حیاتیات یونٹ قائم کرنے کی اجازت دی۔ پیروٹز کے نئے یونٹ نے ان محقیقین کو اپنی طرف متوجہ کیا جو سمجھتے تھے سالماتی حیاتیات میں ان کے لیے مواقع ہیں ۔ ان میں فرانسس کرک اور جیمز ڈی واٹسن بھی ان کے ہمراہ تھے۔ 1953 میں پیروٹز نے دکھایا کہ انکسار امواج ایکسریز (diffracted X-rays) پروٹین کرسٹلز کے ساتھ پروٹین کے کرسٹلز سے نمونوں کا موازنہ کر کے بھاری ایٹم کے ساتھ اور بغیر بھاری ایٹم منسلک کیے مرحلہ (Phased) کیے جا سکتے ہیں ۔ 1959 میں انھوں نے اس طریقے کو پروٹین ہیموگلوبن جو خون میں آکسیجن کی نقل و حمل کرتی ہے کے سالماتی ساخت کے تعین کے لیے استعمال کیا ۔ اس کام کا نتیجہ ان کے لیے 1962 کا کیمیا کا نوبل انعام لایا۔ کیمیا کے یہ عظیم سائنس دان 6 فروری 2002 میں وفات پا گئے .

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118592866 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12201257j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Max-Perutz — بنام: Max Ferdinand Perutz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w63v1nxq — بنام: Max Perutz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب KNAW past member ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00002290 — بنام: Max Ferdinand Perutz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/perutz-max-ferdinand — بنام: Max Ferdinand Perutz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0050520.xml — بنام: Max Ferdinand Perutz
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/118592866 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Перуц Макс Фердинанд — ربط: https://d-nb.info/gnd/118592866 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
  10. ربط: https://d-nb.info/gnd/118592866 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  11. این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/548/000100248/
  12. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12201257j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990006472 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/167955299
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990006472 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  16. ناشر: رائل سوسائٹیAward winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018
  17. ناشر: نوبل فاونڈیشنThe Nobel Prize in Chemistry 1962 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021
  18. ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021
  19. http://geschichte.univie.ac.at/en/persons/max-ferdinand-perutz-dr
  20. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=7146