مردوں کا ہاکی عالمی کپ 2018ء

(2018ء ہاکی عالمی کپ سے رجوع مکرر)

مردوں کا ہاکی عالمی کپ 2018ء ایک مردوں کا بین الاقوامی فیلڈ ہاکی ٹورنامنٹ تھا۔ جو ہاکی عالمی کپ کا 14واں ایڈیشن تھا۔ یہ ٹورنامنٹ بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن نے منعقد کروایا۔ یہ ٹورنامنٹ 28 نومبر سے 16 دسمبر 2018ء تک کلینگا اسٹیڈیم، بھونیشور، بھارت میں منعقد ہوا۔[1] اس ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب 27 نومبر کو منعقد ہوئی اس تقریب کے دوران میں بھارت کا سب سے بڑا ڈرون جہاز منظر عام پر آیا۔[2][3]

ہاکی عالمی کپ 2018ء
2018ء مردوں کے عالمی کپ کا لوگو
ٹورنامنٹ کی تفصیلات
میزبان ملک بھارت
شہربھونیشور
تاریخ28 نومبر تا 16 دسمبر، 2018ء
ٹیمیں16 (5 کنفیڈریشن سے)
مقامکلینگا اسٹیڈیم
تین بہترین ٹیمیں
چیمپئن بلجئیم (1 بار)
دوسرا مقام نیدرلینڈز
تیسرا مقام آسٹریلیا
ٹورنامنٹ کے اعداد و شمار
میچ کھیلے36
گول کیے157 (4.36 فی میچ)
ٹاپ اسکورربلجئیم الیکزینڈر ہینڈرکس
آسٹریلیا بلیک گوورز (7 گول)
بہترین کھلاڑیبلجئیم آرتھر وان ڈورین
2014ء (سابقہ) (اگلا) 2023ء

بلجئیم نے فائنل میچ میں 0–0 سے میچ برابر ہونے کے بعد پینلٹی شوٹ آؤٹ میں نیدرلینڈز کو 3–2 سے ہراکر پہلی بار عالمی کپ جیتا۔ جبکہ دفاعی فاتح آسٹریلیا نے تیسرے مقام کے مقابلہ میں انگلستان کو 8–1 سے ہراکر کانسی تمغا حاصل کیا۔[4]

میزبان کا انتخاب

ترمیم
 
ٹکٹس کی لاؤنچ

مارچ 2018ء میں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے میزبانی کے لیے آسٹریلیا، بیلجیئم، بھارت، نیوزی لینڈ اور ملائیشیا کے نام پر غور کیا۔[5][6][7] بعد میں، بیلجیئم اور آسٹریلیا نے میزبانی سے معذرت کرلی۔[8] 7 نومبر، 2018 کو سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہونے والی ایک اہم تقریب کے دوران میں بھارت کو میزبانی دے دی گئی۔

اہلیت

ترمیم

12 ٹیموں سے تعداد بڑھ کر 16 ہونے کے بعد، ایک نیا اہلیت طریقہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی طرف سے متعارف کروایا۔ مندرجہ ذیل میں 16 اہل ٹیموں اور انھوں نے کیسے اہلیت حاصل کی دکھایا گیا ہے۔[9]

تاریخیں مقابلے مقام اہل ٹیمیں
7 نومبر، 2013ء میزبان ملک   بھارت (5)
15–25 جون، 2017ء 2016–17 ایف آئی ایچ مردوں کا ہاکی عالمی لیگ - سیمی فائنلز لندن، برطانیہ   انگلستان (7)
  ملائیشیا (12)
  کینیڈا (11)
  پاکستان (13)
  چین (17)
8–23 جولائی، 2017ء جوہانسبرگ، جنوبی افریقا   بلجئیم (3)
  جرمنی (6)
  نیوزی لینڈ (8)
  ہسپانیہ (9)
  آئرلینڈ (10)
  فرانس (16)
4–12 اگست، 2017ء 2017ء پین امریکا کپ لنکاسٹر، امریکا   ارجنٹائن (2)
19–27 اگست، 2017ء 2017ء یورو ہاکی چیمپیئن شپ امستلوین، نیدرلینڈز   نیدرلینڈز (4)
11–15 اکتوبر، 2017ء اوشینیا کپ 2017ء سڈنی، آسٹریلیا   آسٹریلیا (1)
11–22 اکتوبر، 2017ء 2017ء ہاکی ایشیا کپ ڈھاکہ، بنگلہ دیش 1
22–29 اکتوبر، 2017ء 2017ء ہاکی افریقا کپ اسماعیلیہ، مصر   جنوبی افریقا (15)
^1  بھارت میزبان اور براعظم چیمپئن تھا، جس کا کوٹہ پورا کرنے کے لیے   چین کو کوالیفائی کیا جو 2017ء ایف آئی ایچ مردوں کا ہاکی عالمی لیگ - سیمی فائنلز میں کوالیفائی ٹیموں کے بعد سب سے زیادہ ریکنگ رکھتی تھی۔

فارمیٹ

ترمیم

16 ٹیموں کو 4، 4 کر کے 4 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر ٹیم گروپ میں باقی تینوں ٹیموں سے 3 میچ کھیلے گی۔ ہر گروپ سے پہلی درجے کی ٹیم کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گی جبکہ دوسرے اور تیسرے درجے کی ٹیمیں باقی گروپوں کی دوسرے اور تیسرے درجے والی ٹیمیں سے، کواٹرفائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے کھیلیں گیں۔

دستے

ترمیم

امپائر

ترمیم

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے اس عالمی کپ کے لیے 16 امپائرز کو بلایا۔[10]

  • دیے گو بارباس (ARG)
  • ڈان برسٹرو (ENG)
  • مرسن گوچل (POL)
  • بین گوٹگین (GER)
  • ایڈم کیرنز (AUS)
  • ارک کوہ (MAS)
  • لم ہانگ ین (SGP)
  • مارٹن مڈین (SCO)
  • رگھو پرساد (IND)
  • جاوید شیخ (IND)
  • سیمن ٹیلر (NZL)
  • ڈیوڈ ٹوملینسن (NZL)
  • جونس ہیک (NED)
  • فرانسسکو واسکیوز (ESP)
  • گروگوری یٹین ہوو (BEL)
  • پیٹر رائٹ (RSA)

نتائج

ترمیم

27 فروری، 2018ء کو اس شیڈول کا اعلان کیا گیا۔[11] بھارتی معیاری وقت کے مطابق

پہلا مرحلہ

ترمیم

پول اے

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس اہلیت
1   ارجنٹائن 3 2 0 1 10 8 +2 6 کواٹر فائنل
2   فرانس 3 1 1 1 7 6 +1 4 کراس اوور
3   نیوزی لینڈ 3 1 1 1 4 6 −2 4
4   ہسپانیہ 3 0 2 1 6 7 −1 2 باہر ہو گئے
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIH
Rules for classification: 1) پوائنٹس؛ 2) گولوں کا فرق؛ 3) گول اسکور کیے؛ 4) آپسی مقابلے کا نتیجہ[12]
29 نومبر، 2018ء
17:00
ارجنٹائن   4–3   ہسپانیہ
مزلی   4'، 15'
پیلاٹ   15+'، 49'
تفصیل گونزلیز   3'
رومیو   14'
ریوز   35'
ایمپائر:
مرسن گوچل (POL)
جاوید شیخ (IND)
29 نومبر، 2018ء
19:00
نیوزی لینڈ   2–1   فرانس
رسل   16'
جینس   56'
تفصیل چارلٹ   59'
ایمپائر:
مارٹن مڈین (SCO)
پیٹر رائٹ (RSA)

3 دسمبر، 2018ء
17:00
ہسپانیہ   1–1   فرانس
اگلسیاس   48' تفصیل کلیمنٹ   6'
ایمپائر:
ارک کوہ (MAS)
ڈین برسٹرو (ENG)
3 دسمبر، 2018ء
19:00
نیوزی لینڈ   0–3   ارجنٹائن
تفصیل مزلی   23'
ولا   41'
مرتینیز   55'
ایمپائر:
بین گوٹگین (GER)
لم ہانگ ین (SGP)

6 دسمبر، 2018ء
17:00
ہسپانیہ   2-2   نیوزی لینڈ
بیلٹرن   9'
اگلسیاس   27'
تفصیل فلپس   50'
رسل   56'
ایمپائر:
پیٹر رائٹ (RSA)
رگھو پرساد (IND)
6 دسمبر 2018ء
19:00
ارجنٹائن   3–5   فرانس
مرتینیز   28'
پیلاٹ   44'، 48'
تفصیل گنیسٹیٹ   18'
چارلٹ   23'
کوسنے   26'
باوگارٹن   30'
گویٹ   54'
ایمپائر:
ارک کوہ (MAS)
جونس ہیک (NED)

پول بی

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس اہلیت
1   آسٹریلیا 3 3 0 0 16 1 +15 9 کواٹر فائنل
2   انگلستان 3 1 1 1 6 7 −1 4 کراس اوور
3   چین 3 0 2 1 3 14 −11 2
4   آئرلینڈ 3 0 1 2 4 7 −3 1 باہر ہو گئے
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIH
Rules for classification: 1) پوائنٹس؛ 2) گولوں کا فرق؛ 3) گول اسکور کیے؛ 4) آپسی مقابلے کا نتیجہ[12]
30 نومبر، 2018ء
17:00
آسٹریلیا   2–1   آئرلینڈ
گوورز   11'
برائنڈ   34'
تفصیل ڈونگھو   13'
ایمپائر:
جونس ہیک (NED)

فرانسسکو واسکیوز (ESP)

30 نومبر، 2018ء
19:00
انگلستان   2–2   چین
گلیگھورنی   14'
انسیل   48'
تفصیل گو ایکس   5'
ڈو   59'
ایمپائر:
ارک کوہ (MAS)
گروگوری یٹین ہوو (BEL)

4 دسمبر، 2018ء
17:00
انگلستان   0–3   آسٹریلیا
تفصیل وہیٹن   47'
گوورز   50'
ویر   56'
ایمپائر:
رگھو پرساد (IND)
ڈیوڈ ٹوم لنسن (NZL)
4 دسمبر، 2018ء
19:00
آئرلینڈ   1–1   چین
سوتھرن   44' تفصیل جن   43'
ایمپائر:
سائیمون ٹیلر (NZL)
جاوید شیخ (IND)

7 دسمبر، 2018ء
17:00
آسٹریلیا   0-11   چین
گوورز   10'، 19'، 34'
زلیسکی   15'
کریگ   16'
ہے ورڈ   22'
وہیٹن   29'
برائنڈ   33'، 55'
وتھرسپون   39'
اگلوی   49'
تفصیل
ایمپائر:
دیے گو بارباس (ARG)
لم ہانگ ین (SGP)
7 دسمبر، 2018ء
19:00
آئرلینڈ   4-2   انگلستان
کارگو   35'
ڈونگھوو   37'
تفصیل کنڈن   15'
انسیل   37'
گال   38'
گھلی گھورنے   60+'
ایمپائر:
مرسین گروشل (POL)
بین گونٹگین (GER)

پول سی

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس اہلیت
1   بھارت (H) 3 2 1 0 12 3 +9 7 کواٹر فائنل
2   بلجئیم 3 2 1 0 9 4 +5 7 کراس اوور
3   کینیڈا 3 0 1 2 3 8 −5 1
4   جنوبی افریقا 3 0 1 2 2 11 −9 1 باہر ہو گئے
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIH
Rules for classification: 1) پوائنٹس؛ 2) گولوں کا فرق؛ 3) گول اسکور کیے؛ 4) آپسی مقابلے کا نتیجہ[12]
(H) Host
28 نومبر، 2018ء
17:00
بلجئیم   2–1   کینیڈا
ڈینایر   3'
بریلز   22'
تفصیل پیرسن   48'
ایمپائر:
ایڈم کیرنز (AUS)
لم ہانگ ین (SGP)
28 نومبر، 2018ء
19:00
بھارت   5–0   جنوبی افریقا
مندیپ سنگھ   10'
اے سنگھ   12'
ایس سنگھ   43'، 46'
اوپدھیے   45'
تفصیل
ایمپائر:
بین گوٹگین (GER)
دیے گو بارباس (ARG)

2 دسمبر، 2018ء
17:00
کینیڈا   1–1   جنوبی افریقا
ٹپر   45' تفصیل نٹولی   43'
ایمپائر:
مارٹن مڈین (SCO)
جونز ہیک (NED)
2 دسمبر، 2018ء
19:00
بھارت   2–2   بلجئیم
ایچ سنگھ   39'
ایس سنگھ   47'
تفصیل ہینڈرکس   8'
گونگنرڈ   56'
ایمپائر:
مرسین گروچل (POL)
فرانسسکو واسکیوز (ESP)

8 دسمبر، 2018ء
17:00
بلجئیم   1-5   جنوبی افریقا
ہینڈرکس   14'، 22'
گوگنرڈ   18'
لوپیرٹ   30'
چارلیر   48'
تفصیل سپونر   1'
ایمپائر:
ارک کوہ (MAS)
ڈیوڈ ٹوم لنسن (NZL)
8 دسمبر، 2018ء
19:00
کینیڈا   1–5   بھارت
فلورس   39' تفصیل ایچ سنگھ   12'
سی کنگوجم   46'
اوپدھیے   47'، 57'
روہی داس   51'
ایمپائر:
ڈین برسٹو (ENG)
سائیمون ٹیلر (NZL)

پول ڈی

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس اہلیت
1   جرمنی 3 3 0 0 10 4 +6 9 کواٹر فائنل
2   نیدرلینڈز 3 2 0 1 13 5 +8 6 کراس اوور
3   پاکستان 3 0 1 2 2 7 −5 1
4   ملائیشیا 3 0 1 2 4 13 −9 1 باہر ہو گئے
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIH
Rules for classification: 1) پوائنٹس؛ 2) گولوں کا فرق؛ 3) گول اسکور کیے؛ 4) آپسی مقابلے کا نتیجہ[12]
1 دسمبر، 2018ء
17:00
نیدرلینڈز   7–0   ملائیشیا
ہرٹزبرگر   12'، 29'، 60'
پرویسر   21'
ون ڈیر ویرڈن   35'
کیمپرمین   42'
برنک من   57'
تفصیل
ایمپائر:
رگھو پرساد (IND)
سائیمون ٹیلر (NZL)
1 دسمبر، 2018ء
19:00
جرمنی   1–0   پاکستان
ماٹکاؤ   36' تفصیل
ایمپائر:
ڈین برسٹرو (ENG)
ڈیوڈ ٹوک لنسن (NZL)

5 دسمبر، 2018ء
17:00
جرمنی   4–1   نیدرلینڈز
ملر   30'
ونڈفیڈر   52'
ملتکاؤ   54'
روہر   58'
تفصیل ویرگا   13'
ایمپائر:
پیٹر رائٹ (RSA)
ایڈم کیرنز (AUS)
5 دسمبر، 2018ء
19:00
ملائیشیا   1–1   پاکستان
فیضل   55' تفصیل عتیق   51'
ایمپائر:
گروگوری یٹین ہوو (BEL)
دیے گو بارباس (ARG)

9 دسمبر، 2018ء
17:00
ملائیشیا   5-3   جرمنی
رحیم   26'، 42'
نبیل   28'
تفصیل ہرزبرچ   2'، 59'
روہر   14'، 18'
ملٹکاو   39'
ایمپائر:
جاوید شیخ (IND)
گریگوری یٹین ہوو (BEL)
9 دسمبر، 2018ء
19:00
نیدرلینڈز   1-5   پاکستان
برنکمین   7'
ویرگا   27'
ڈی ووگڈ   37'
کرون   47'
وان ڈیر ویرڈن   59'
تفصیل عمر   9'
ایمپائر:
مرٹین مڈین (SCO)
فرانسسکو واسکیوز (ESP)

ناک آؤٹ مرحلہ

ترمیم
 
کراس اوورزکواٹر فائنلزسیمی فائنلزفائنل
 
              
 
 
 
 
12 دسمبر
 
 
  ارجنٹائن2
 
10 دسمبر
 
  انگلستان3
 
  انگلستان2
 
15 دسمبر
 
  نیوزی لینڈ0
 
  انگلستان0
 
 
  بلجئیم6
 
 
13 دسمبر
 
 
  جرمنی1
 
11 دسمبر
 
  بلجئیم2
 
  بلجئیم5
 
16 دسمبر
 
  پاکستان0
 
  بلجئیم (پ۔ ش۔ آ۔)0 (3)
 
 
  نیدرلینڈز0 (2)
 
 
12 دسمبر
 
 
  آسٹریلیا3
 
10 دسمبر
 
  فرانس0
 
  فرانس1
 
15 دسمبر
 
  چین0
 
  آسٹریلیا2 (3)
 
 
  نیدرلینڈز (پ۔ ش۔ آ۔)2 (4) تیسرے درجہ کا مقابلہ
 
 
13 دسمبر16 دسمبر
 
 
  بھارت1  انگلستان1
 
11 دسمبر
 
  نیدرلینڈز2   آسٹریلیا8
 
  نیدرلینڈز5
 
 
  کینیڈا0
 

کراس اوورز

ترمیم
10 دسمبر، 2018ء
16:45
انگلستان   2–0   نیوزی لینڈ
کلنن   25'
ٹیلر   44'
تفصیل
ایمپائر:
ایڈم کیرنز (AUS)
رگھو پرساد (IND)

10 دسمبر، 2018ء
19:00
فرانس   0-1   چین
کلیمینٹ   36' تفصیل
ایمپائر:
مرٹن مڈین (SCO)
جونس ہیک (NED)

11 دسمبر، 2018ء
16:45
بلجئیم   0-5   پاکستان
ہینڈرکس   10'
بریلز   13'
چارلیئر   27'
ڈوکیئر   35'
بون   53'
تفصیل
ایمپائر:
مرسن گروشل (POL)
ڈان برسٹو (ENG)

11 دسمبر، 2018ء
19:00
نیدرلینڈز   5–0   کینیڈا
بالک   16'
کیمپر مین   20'
وان ڈیم   40'، 58'
برنک مین   41'
تفصیل
ایمپائر:
پیٹر رائٹ (RSA)
دیے گو بارباس (ARG)

کواٹر فائنلز

ترمیم
12 دسمبر، 2018ء
16:45
ارجنٹائن   2–3   انگلستان
پیلاٹ   17'، 48' تفصیل مڈلٹن   27'
کلنن   45'
مارٹن   49'
ایمپائر:
جاوید شیخ (IND)
بین گونٹگین (GER)

12 دسمبر، 2018ء
19:00
آسٹریلیا   3–0   فرانس
ہیورڈ   4'
گوورز   19'
زالیوسکی   37'
تفصیل
ایمپائر:
لم ہانگ ین (SGP)
گریگوری یٹین ہوو (BEL)

13 دسمبر، 2018ء
16:45
جرمنی   1–2   بلجئیم
لنیکوگل   14' تفصیل ہینڈرکس   18'
بون   50'
ایمپائر:
سائیمون ٹیلر (NZL)
فرانسسکو واسکیوز (ESP)

13 دسمبر، 2018ء
19:00
بھارت   1–2   نیدرلینڈز
آکاشدیپ   12' تفصیل برنک مین   15'
وان ڈیر ویرڈن   50'
ایمپائر:
ڈیوڈ ٹام لنسن (NZL)
ایڈم کیرنز (AUS)

سیمی فائنلز

ترمیم
15 دسمبر، 2018ء
16:00
انگلستان   0–6   بلجئیم
تفصیل بون   8'
گوگنرڈ   19'
چارلیئر   42'
ہینڈرکس   45+'، 50'
ڈوکیئر   53'
ایمپائر:
ڈیوڈ ٹام لنسن (NZL)
بین گونٹگین (GER)

15 دسمبر، 2018ء
18:30
آسٹریلیا   2–2   نیدرلینڈز
ہوورڈ   45'
اوکینڈن   60'
تفصیل سچرمین   9'
وان ایس   20'
پینلٹیاں
زالیوسکی  
بیلی  
کریگ  
برائنڈ  
وہیٹن  
بیلی  
3–4   ہرٹزبرگر
  پرویسر
  کیمپرمین
  وان ایس
  وان ڈیم
  ہرٹزبرگر
ایمپائر:
مرٹن مڈین (SCO)
ڈین برسٹو (ENG)

تیسرے مقام کا مقابلہ

ترمیم
16 دسمبر، 2018ء
16:30
انگلستان   1–8   آسٹریلیا
مڈلٹن   45' تفصیل گوورز   8'
کریگ   9'، 19'، 34'
مٹن   32'
ٹموتھی   34'
ہائیورڈ   57'، 60'
ایمپائر:
جاوید شیخ (IND)
ڈیوڈ ٹام لنسن (NZL)

فائنل

ترمیم
16 دسمبر، 2018ء
19:00
بلجئیم   0–0   نیدرلینڈز
تفصیل
پینلٹیاں
وان ڈورین  
ڈینایر  
وان اوبیل  
وگنیز  
ڈی سلوور  
وان اوبیل  
3–2   ہرٹزبرگر
  پرویسر
  ڈی گیوس
  وان ایس
  وان ڈیم
  ہرٹزبرگر
ایمپائر:
ایڈم کیرنز (AUS)
مرسن گروشل (POL)

آخری درجے

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس آخری نتیجہ
1   بلجئیم 7 5 2 0 22 5 +17 17 طلائی تمغا
2   نیدرلینڈز 7 4 2 1 22 8 +14 14 چاندی تمغا
3   آسٹریلیا 6 5 1 0 29 4 +25 16 کانسی تمغا
4   انگلستان 7 3 1 3 12 23 −11 10 چوتھا درجہ
5   جرمنی 4 3 0 1 11 6 +5 9 کواٹر فائنلز میں باہر ہو گئے
6   بھارت (H) 4 2 1 1 13 5 +8 7
7   ارجنٹائن 4 2 0 2 12 11 +1 6
8   فرانس 5 2 1 2 8 9 −1 7
9   نیوزی لینڈ 4 1 1 2 4 8 −4 4 کراس اوورز میچوں میں باہر ہو گئے
10   چین 4 0 2 2 3 15 −12 2
11   کینیڈا 4 0 1 3 3 13 −10 1
12   پاکستان 4 0 1 3 2 12 −10 1
13   ہسپانیہ 3 0 2 1 6 7 −1 2 گروپ مرحلے میں باہر ہو گئے
14   آئرلینڈ 3 0 1 2 4 7 −3 1
15   ملائیشیا 3 0 1 2 4 13 −9 1
16   جنوبی افریقا 3 0 1 2 2 11 −9 1
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIH
(H) Host

اعزازات

ترمیم

مندرجہ ذیل اعزازات تقسیم کیے گئے۔[4]

ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی ٹورنامنٹ کا بہترین گول کیپر ٹورنامنٹ کا بہترین نوجوان کھلاڑی ٹاپ گول اسکورر فیئر پلے اعزاز
  آرتھر وان ڈورین   پرمن بلاک   تھجس وان ڈیم   بلیک گوورز
  الیکزینڈر ہینڈرکس
  ہسپانیہ

گول اسکوررز

ترمیم

4.36 گول فی میچ کی اوسط کے ساتھ، 36 میچوں میں، 157 گول اسکور ہوئے۔


7 گول

6 گول

4 گول

3 گول

2 گول

1 گول

ماخذ: FIH

حوالہ جات

ترمیم
  1. "England & India to host Hockey World Cups 2018"۔ FIH۔ 7 نومبر 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-08
  2. "Odisha dazzles world hockey"۔ The New Indian Express۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-28
  3. "Hockey World Cup 2018 Opening Ceremony, Highlights: Shah Rukh Khan, Madhuri Dixit, AR Rahman add colour". hindustantimes.com (انگریزی میں). 27 نومبر 2018. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-11-28.
  4. ^ ا ب "Belgium's Red Lions win Odisha Hockey Men's World Cup Bhubaneswar 2018"۔ FIH۔ 16 دسمبر 2018۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-16
  5. "FIH Opens World Cup 2018 Bidding Process"۔ FIH۔ 4 فروری 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-09
  6. "Six nations shortlisted for Hockey World Cups 2018"۔ FIH۔ 18 مارچ 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-09
  7. "Five nations in battle to host FIH World Cups 2018"۔ FIH۔ 10 ستمبر 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-08
  8. "Four nations prepare to learn fate of 2018 Hockey World Cup bids"۔ FIH۔ 6 نومبر 2013۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-08
  9. "Qualification System for Hockey World Cup 2018" (PDF)۔ FIH۔ 3 جولائی 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-09
  10. "FIH announces officials for Odisha Hockey Men's World Cup Bhubaneswar 2018"۔ FIH۔ 19 دسمبر 2017۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-28
  11. "Pools and match schedule for Odisha Hockey Men's World Cup Bhubaneswar 2018 revealed"۔ FIH۔ 27 فروری 2018۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-27
  12. ^ ا ب پ ت Regulations

بیرونی روابط

ترمیم