2023 میں ممبئی انڈینز
2023 کا سیزن انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز ممبئی انڈینز کا 16واں سیزن ہوگا۔ یہ انڈین پریمیئر لیگ 2023ء میں حصہ لینے والی دس ٹیموں میں سے ایک ہے۔ یہ فرنچائز اس سے پہلے پانچ مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی ہے۔[1]
2023 سیزن | |||
کوچ | مارک باؤچر | ||
---|---|---|---|
کپتان | روہت شرما | ||
گراؤنڈ | وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی | ||
|
موجودہ دستہ
ترمیم(انٹرنیشنل کیپ والے کھلاڑیوں کو موٹے الفاظ سے واضح کیا گیا ہے۔)
- روہت شرما
- سوریا کمار یادو
- ٹم ڈیوڈ
- کیمرون گرین
- ایشان کشن
- جسپریت بمراہ
- جوفرا آرچر
- جیسن بیرنڈورف
- جھئے رچرڈسن
- ٹرسٹن سٹبس
- ڈیوالڈ بریوس
- ڈوان جانسن
- تلک ورما
- رمندیپ سنگھ
- آکاش مادھوال
- ارشد خان
- ارجن ٹنڈولکر
- کمار کارتیکیا
- ہریتھک شوکین
- نہال وڈھیرا
انتظامی اور حمایتی اسٹاف
ترمیمجگہ | نام | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مالک | مکیش امبانی | |||||||||
آئیکون | سچن ٹنڈولکر | |||||||||
ٹیم مینیجر | راہول سنگھوی | |||||||||
گلوبل ہیڈ آف کرکٹ ڈیویلپمنٹ | ظہیر خان | |||||||||
گلوبل ہیڈ آف پرفارمینس | مہیلا جے وردھنے | |||||||||
ہیڈ کوچ | مارک باؤچر | |||||||||
بیٹنگ کوچ | کیرون پولارڈ | |||||||||
باؤلنگ کوچ | شین بانڈ | |||||||||
فیلڈنگ کوچ | جیمز پیمنٹ | |||||||||
ماخذ:ممبئی انڈینز اسٹاف |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ممبئی انڈینز پانچویں مرتبہ آئی پی ایل ٹائٹل جیتنے میں کامیاب۔"۔ انڈیا ٹوڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2020