جسپریت بھمرا ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہیں۔ آپ ایک تیز گیند باز ہیں اور اپنی اچھی یارکر گیند کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔[2]

جسپریت بمراہ
ذاتی معلومات
پیدائش6 دسمبر 1993ء (عمر 27 سال)
حیدرآباد، بھارت
قد178 سینٹی میٹر (5 فٹ 10 انچ)
بلے بازیدایاں ہاتھ
گیند بازیدایاں بازو فاسٹ گیند باز [1]
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 290)5 جنوری 2018ء  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ30 اگست 2018ء  بمقابلہ  انگلستان
پہلا ایک روزہ (کیپ 210)23 جنوری 2016ء  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ23 ستمبر 2018  بمقابلہ  پاکستان
ایک روزہ شرٹ نمبر.93
پہلا ٹی20 (کیپ 57)26 جنوری 2016ء  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی2027 جون 2018ء  بمقابلہ  آئرلینڈ
ٹی20 شرٹ نمبر.93
قومی کرکٹ
سالٹیم
2012 تا حالگجرات کرکٹ ٹیم
2013 تا حالممبئی انڈیئنز (اسکواڈ نمبر. 93)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20 فرسٹ کلاس
میچ 5 37 35 31
رنز بنائے 10 11 8 130
بیٹنگ اوسط 1.66 3.66 4.00 8.66
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 6 10* 7 16*
گیندیں کرائیں 1155 1859 757 6169
وکٹ 25 64 43 114
بالنگ اوسط 22.88 22.50 19.93 24.79
اننگز میں 5 وکٹ 2 1 0 8
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a n/a 0
بہترین بولنگ 5/54 5/27 3/11 6/29
کیچ/سٹمپ 3/– 12/– 4/– 12/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 23 ستمبر 2018

حوالہ جاتترميم

  1. Jasprit Bumrah | بھارت Cricket | Cricket Players and Officials | ESPNcricinfo
  2. "Bumrah replaces Shami in T20 squad". ESPNcricinfo. ESPN Sports Media. 18 جنوری 2016. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2016.