انورعلی (کرکٹر)

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

انور علی (پیدائش: 25 نومبر 1987ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔[1] ان کا تعلق پشتون گجر فیملی سے ہے۔

انور علی
ذاتی معلومات
مکمل نامانور علی
پیدائش (1987-11-25) 25 نومبر 1987 (عمر 36 برس)
کراچی, سندھ, پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیمیڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 194)24 نومبر 2013  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ایک روزہ27 فروری 2014  بمقابلہ  افغانستان
ایک روزہ شرٹ نمبر.48
پہلا ٹی2012 اکتوبر 2008  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹی2020 نومبر 2013  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2007کراچی کی کرکٹ ٹیموں کی فہرست
2008– تاحالپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کرکٹ ٹیم
2013– تاحالرنگپور رائیڈرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 4 78 64
رنز بنائے 51 10 1,717 624
بیٹنگ اوسط 25.50 20.44 20.80
100s/50s 0/0 –/– 1/5 0/1
ٹاپ اسکور 43* 10* 100* 79*
گیندیں کرائیں 90 54 13,963 2,965
وکٹ 2 2 282 88
بالنگ اوسط 39.00 43.00 27.16 29.17
اننگز میں 5 وکٹ - 0 17 0
میچ میں 10 وکٹ - n/a 4 n/a
بہترین بولنگ 2/24 1/21 8/16 4/37
کیچ/سٹمپ 0/– 0/– 25/– 16/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 10 دسمبر 2013

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Anwar Ali (cricketer born 1987)"