969 تحریک
969 تحریک (انگریزی: 969 Movement؛ (برمی: ၉၆၉ လှုပ်ရှားမှု)) ایک قوم پرست تحریک ہے [1] جو بنیادی طور پر برما میں اسلام کی اشاعت کے خلاف ہے۔ برما کا اکثریتی مذہب بدھ مت ہے۔[2][3] تین اعداد 969 "بدھ کے فضائل، بدھ مت رسومات اور بدھ برادری کی علامت ہیں " [1][2][4]
قائد | اشین وراتھو |
---|---|
قسم | قوم پرست تنظیم |
آغاز | میانمار |
سیاسی نظریہ | انتقاد بر اسلام، بدھ مت احیا |
مذہب | بدھ مت |
پہلا ہندسہ 9 گوتم بدھ کی نو خصوصی صفات کی علامت ہے اور ہندسہ 6 اس کے دھرم کی چھ خصوصی صفات یا بدھ مت کی تعلیمات اور آخری ہندسہ 9 بدھ سنگھ (راہب برادری) کے نو خصوصی اوصاف کی نمائندگی کرتا ہے۔[5]
مختلف ذرائع ابلاغ اور تنظیموں نے اسے اسلاموفوبیا یا مسلم مخالف قرار دیا ہے۔[6][7][8][9] تحریک کے میانمار بدھ مت حامی اس سے انکار کرتے ہیں کہ یہ مسلمانوں کے خلاف ہے، بلکہ بھگشو اشین وارتھو کی تحریک راکھائن نسلی (بدھ مت پیروکار) کی بنگالیوں کی دہشت گردی سے حفاظت کی تحریک ہے۔[10]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "969: The Strange Numerological Basis for Burma's Religious Violence – Alex Bookbinder"۔ The Atlantic۔ 9 اپریل 2013۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-19
- ^ ا ب "Extremism builds among Myanmar's Buddhists | Seattle Times Newspaper"۔ Seattletimes.com۔ 21 جون 2013۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-19
- ↑ Matthew J Walton (2 اپریل 2013)۔ "Buddhism turns violent in Myanmar"۔ Asia Times۔ 2014-09-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-07
- ↑ "Root Out the Source of Meikhtila Unrest"۔ Irrawaddy.org۔ 2013-08-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-19
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Nationalist Monk U Wirathu Denies Role in Anti-Muslim Unrest"۔ Irrawaddy.org۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-19
- ↑ Downs، Ray (27 مارچ 2013)۔ "Is Burma's Anti-Muslim Violence Led by Buddhist Neo-Nazis ?"۔ Vice.com۔ 2019-01-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-19
- ↑ Sardina، Carlos (10 مئی 2013)۔ "Who are the monks behind Burma's '969′ campaign? | DVB Multimedia Group"۔ Dvb.no۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-19
- ↑ Lindsay Murdoch (15 اپریل 2013)۔ "Anti-Muslim movement hits Myanmar"۔ Smh.com.au۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-19
- ↑ "Myanmar's extremist Buddhists get free rein"۔ Nation.com.pk۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-19
- ↑ "Religious radicals driving "Myanmar's" unrest"۔ Global Post۔ 31 مارچ 2013۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-07