ابراہم ڈی موافر

(Abraham de Moivre سے رجوع مکرر)

ابراہام ڈی موافر فرانسسی ریاضی دان تھا جو 26 مئی 1667ء کو فرانس میں پیدا ہوا۔ اس کی وجہ شہرت ڈی موافر کلیہ ہے۔ وہ آئزک نیوٹن۔ ایدمنڈ ہیلی اور جیمز اسٹرلنگ کا دوست تھا۔ اس نے نظریۂ احتمال پر ایک کتاب بھی لکھی۔ جیسے جیسے اُس کی عمر بڑھتی گئی وہ زیادہ تھکتا گیا اور اُسے سونے کے لیے زیادہ وقت درکار ہونے لگا۔ اُس نے مشاہدہ کیا کہ اسے ہر رات 15 منٹ زیادہ سونا پڑتا ہے۔ اُس نے اپنی موت کے دن کا صحیح تخمینہ لگایا جس دن اُسے سونے کے لیے 24 گھنٹوں سے زیادہ وقت درکار ہو گا۔ 27 نومبر 1754ء کو لندن انگلستان میں اُس کا انتقال ہو گیا۔

ابراہم ڈی موافر
(فرانسیسی میں: Abraham de Moivre ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 مئی 1667ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 نومبر 1754ء (87 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی [5]،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [6]،  سائنس کی پروشیائی اکیڈمی [7]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان [8]،  ماہر شماریات ،  ماہر فلکیات [9]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [10][11]،  لاطینی زبان [10][11]،  فرانسیسی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نظریۂ احتمال [12]،  ریاضی [12]،  احصاء [12]،  فلکیات [12]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ڈی موافر کلیہ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر آئزک نیوٹن [13]  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb130110001 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/moivre-abraham — بنام: Abraham Moivre — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب عنوان : Annuaire prosopographique : la France savante — CTHS person ID: https://cths.fr/an/savant.php?id=117606 — بنام: Abraham de Moivre — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Муавр Абрахам де
  5. https://catalogues.royalsociety.org/CalmView/Record.aspx?src=CalmView.Persons&id=NA6806&pos=1 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2024
  6. https://www.academie-sciences.fr/en/Liste-des-membres-depuis-la-creation-de-l-Academie-des-sciences/les-membres-du-passe-dont-le-nom-commence-par-m.html — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2024
  7. https://www.bbaw.de/die-akademie/akademie-historische-aspekte/mitglieder-historisch/historisches-mitglied-abraham-de-moivre-1861 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2024
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/117586765 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2017952222 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2022
  10. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb130110001 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  11. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2017952222 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  12. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2017952222 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  13. MacTutor biography ID: https://mathshistory.st-andrews.ac.uk/Biographies/De_Moivr/