بحیرہ بیوفورت
بحیرہ
(Beaufort Sea سے رجوع مکرر)
بحیرہ بیوفورت (Beaufort Sea) (فرانسیسی: mer de Beaufort0) بحر منجمد شمالی کا ایک مختتم بحیرہ ہے [3] جو شمال مغربی علاقہ جات، يوكون اور الاسکا کے شمال میں اور کینیڈین آرکٹک جزائر کے مغرب میں واقع ہے۔
بحیرہ بیوفورت Beaufort Sea | |
---|---|
طاس ممالک | کینیڈا, ریاستہائے متحدہ امریکا |
سطحی رقبہ | 476,000 کلومیٹر2 (184,000 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 1,004 میٹر (3,294 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 4,683 میٹر (15,364 فٹ) |
حوالہ جات | [1][2] |
اس کا نام ماہر آب نگاری سر فرانسس بیوفورت (Sir Francis Beaufort) کے نام پر ہے۔
تصاویر
ترمیم-
بحیرہ بیوفورت جغرافی مطالعہ
-
سمندری برف، بحیرہ بیوفورت
-
جزیرہ نارتھ اسٹار، بحیرہ بیوفورت
-
جزیرہ اینڈیکوٹ، بحیرہ بیوفورت
-
کینیڈا امریکا تنازع
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Beaufort Sea, عظیم سوویت انسائیکلوپیڈیا (in Russian)
- ↑ Beaufort Sea, Encyclopædia Britannica on-line
- ↑ John Wright (30 November 2001)۔ نیو یارک ٹائمز Almanac 2002۔ Psychology Press۔ صفحہ: 459۔ ISBN 978-1-57958-348-4۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2010