یسوع مسیح کی پیدائش سے تقریباً دو سو سال پہلے چین کے بادشاہ چن شی ہوانگ نے اپنے ملک کو دشمنوں کے حملوں سے محفوظ کرنے کے لیے شمالی سرحد پر ایک دیوار بنانے کی خواہش کی۔ اس دیوار کی ابتدا چین اور منچوکو کی سرحد کے پاس سے کی گئی۔ اس زمانے میں ہن اور تاتار چین کے بڑے دشمن تھے، جو وسط ایشیاء میں کافی طاقتور سمجھے جاتے تھے۔ یہ دیوار خلیج لیاؤتنگ سے منگولیا اور تبت کے سرحدی علاقے تک پھیلی ہوئی ہے۔ اس کی لمبائی تقریباً تیرہ ہزار ایک سو ستر میل ہے اور یہ مختلف علاقوں میں بیس سے لے کر تیس فٹ تک اونچی ہے۔ بنیاد کے قریب اس کی چوڑائی پچیس فٹ اور اوپر سے بارہ فٹ کے قریب ہے۔ ہر دو سو گز کے فاصلے پر حفاظتی پہریداروں کے لیے مضبوط پناہ گاہیں بنی ہوئی ہیں۔

دیوار چین
Great Wall of China
万里长城
دیوار چین جنشانلنگ کے مقام پر
تمام دیوار تعمیرات کا نقشہ میں
عمومی معلومات
قسمFortification
ملک چین
تکنیکی تفصیلات
سائز21,196 کلومیٹر (13,171 میل)[1]
رسمی نامدیوار چین (The Great Wall)
قسمثقافتی
معیارi, ii, iii, iv, vi
نامزد1987 (گیارھواں اجلاس)
حوالہ نمبر438
ریاستیجین
علاقہایشیا بحر الکاہل
دیوار چین
روایتی چینی 長城
سادہ چینی 长城
لغوی معنی "The Long Wall"
متبادل چینی نام
روایتی چینی 萬里長城
سادہ چینی 万里长城
لغوی معنی "The 10,000-Mile Long Wall"

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "China's Great Wall Found To Measure More Than 20,000 Kilometers"۔ Bloomberg۔ June 5, 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 6, 2012