ہیلونگجیانگ (Heilongjiang) (آسان چینی: 黑龙江 省، روایتی چینی: 黑龙江 省؛ پنین: audio speaker iconHēilóngjiāng Shěng) عوامی جمہوریہ چین کے شمال مشرقی حصے میں واقع ایک صوبہ ہے۔ "ہیلونگجیانگ" کے لفظی معنی سیاہ ڈریگن دریا کے ہیں۔


黑龙江省
صوبہ
نام نقل نگاری
 • چینی黑龙江省 (Hēilóngjiāng Shěng)
 • مخفف (پنین: Hēi)
نقشہ محل وقوع صوبہ ہیلونگجیانگ Heilongjiang Province
نقشہ محل وقوع صوبہ ہیلونگجیانگ
Heilongjiang Province
وجہ تسمیہ hēi—black
lóng—dragon
jiāng—river
"دریائے آمور"
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
ہاربن
تقسیمات13 پریفیکچر، 130 کاؤنٹیاں، 1274 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریوانگ شیانکوئی
 • گورنرلو ہاو (قائم مقام)
رقبہ[1]
 • کل454,800 کلومیٹر2 (175,600 میل مربع)
رقبہ درجہچھٹا
آبادی (2010)[2]
 • کل38,312,224
 • درجہپندرھواں
 • کثافت84/کلومیٹر2 (220/میل مربع)
 • کثافت درجہاٹھائیسواں
آبادیات
 • نسلی تشکیلہان: 95%
مانچو: 3%
کوریائی: 1%
منگول: 0.4%
ہوئی: 0.3%
 • زبانیں اور لہجےشمال مشرقی مینڈارن, جیلو مینڈارن, جیاولیاو مینڈارن
آیزو 3166 رمزCN-23
خام ملکی پیداوار (2011)CNY 1.25 ٹریلین
US$ 198.4 بلین (سولہواں)
 - فی کسCNY 27,076
US$ 4,000 (سولہواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.808 (اعلی) (گیارھواں)
ویب سائٹwww.hlj.gov.cn

ہیلونگجیانگ کی سرحد جنوب میں جیلن اور مغرب میں اندرونی منگولیا سے جبکہ یہ یہ شمالی اور مشرق میں روس کے سرحد بھی سرحد رکھتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Doing Business in China - Survey"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2013 
  2. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013 

بیرونی روابط

ترمیم