ہونان
(Hunan سے رجوع مکرر)
ہونان (Hunan) (چینی: 湖南؛ پنین: Húnán) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو ملک کے جنوب وسطی حصے میں واقع ہے۔
湖南省 | |
---|---|
صوبہ | |
سرکاری نام | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 湖南省 (Húnán Shěng) |
• مخفف | 湘 (پنین: Xiāng) |
نقشہ محل وقوع صوبہ ہونان Hunan Province | |
وجہ تسمیہ | 湖 hú – جھیل 南 nán – جنوب "جھیل کے جنوب میں" |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | چانگشا |
تقسیمات | 14 پریفیکچر، 122 کاؤنٹیاں، 2576 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | شو شووسینگ |
• گورنر | دو جیاہاو |
رقبہ[1] | |
• کل | 210,000 کلومیٹر2 (80,000 میل مربع) |
رقبہ درجہ | دسواں |
آبادی (2012)[2] | |
• کل | 71,356,000 |
• درجہ | ساتواں |
• کثافت | 340/کلومیٹر2 (880/میل مربع) |
• کثافت درجہ | تیرھواں |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان – 90% توجیا – 4% میاو – 3% ڈونگ – 1% یاو – 1% |
• زبانیں اور لہجے | شیانگ, جنوب مغربی مینڈارن, گان, توہوا, و اشیانگ |
آیزو 3166 رمز | CN-43 |
خام ملکی پیداوار (2013) | CNY 2.45 ٹریلین US$ 400 بلین (دسواں) |
- فی کس | CNY 34,335 US$ 5,601 (بیسواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.781 (متوسط) (انیسواں) |
ویب سائٹ | http://www.enghunan.gov.cn/ (انگریزی) |
ہونان کی سرحد شمال میں ہوبئی، مشرق میں جیانگشی، جنوب مشرق میں گوانگڈونگ، جنوب مغرب میں گوانگشی، مغرب میں گوئیژو اور شمال مغرب میں چونگکینگ سے ملتی ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Doing Business in China – Survey"۔ Ministry Of Commerce – People's Republic Of China۔ 10 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2013
- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ہونان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |