ہونان (Hunan) (چینی: 湖南؛ پنین: audio speaker iconHúnán) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو ملک کے جنوب وسطی حصے میں واقع ہے۔


湖南省
صوبہ
نام نقل نگاری
 • چینی湖南省 (Húnán Shěng)
 • مخفف (پنین: Xiāng)
نقشہ محل وقوع صوبہ ہونان Hunan Province
نقشہ محل وقوع صوبہ ہونان
Hunan Province
وجہ تسمیہ hú – جھیل
nán – جنوب
"جھیل کے جنوب میں"
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
چانگشا
تقسیمات14 پریفیکچر، 122 کاؤنٹیاں، 2576 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریشو شووسینگ
 • گورنردو جیاہاو
رقبہ[1]
 • کل210,000 کلومیٹر2 (80,000 میل مربع)
رقبہ درجہدسواں
آبادی (2012)[2]
 • کل71,356,000
 • درجہساتواں
 • کثافت340/کلومیٹر2 (880/میل مربع)
 • کثافت درجہتیرھواں
آبادیات
 • نسلی تشکیلہان – 90%
توجیا – 4%
میاو – 3%
ڈونگ – 1%
یاو – 1%
 • زبانیں اور لہجےشیانگ, جنوب مغربی مینڈارن, گان, توہوا, و اشیانگ
آیزو 3166 رمزCN-43
خام ملکی پیداوار (2013)CNY 2.45 ٹریلین
US$ 400 بلین (دسواں)
 - فی کسCNY 34,335
US$ 5,601 (بیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.781 (متوسط) (انیسواں)
ویب سائٹhttp://www.enghunan.gov.cn/ (انگریزی)

ہونان کی سرحد شمال میں ہوبئی، مشرق میں جیانگشی، جنوب مشرق میں گوانگڈونگ، جنوب مغرب میں گوانگشی، مغرب میں گوئیژو اور شمال مغرب میں چونگکینگ سے ملتی ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Doing Business in China – Survey"۔ Ministry Of Commerce – People's Republic Of China۔ 10 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2013 
  2. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013 

بیرونی روابط

ترمیم