خام گاؤں
(KHAMGAON سے رجوع مکرر)
خام گاؤں بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے ذرخيز علاقہ برارکے ضلع بلڈھانہ کاايک مردم خيزشہ رہے −بلڈانہ گجٹ کے مطابق کھامگاؤن کی تاریخ بس1820تک بیان کی جا سکتی ہے۔ [2] کھامگاؤں کی تاریخ کھام گاؤں شہر (Silver City & Cotton City) کے نام سے بھی مشہور ہے۔ کھامگاؤں ضلع کا سب سے ترقی یافتہ اور خوبصورت شہر ہے ۔.۔
خام گاؤں | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
تقسیم اعلیٰ | بلڈھانہ ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 20°41′N 76°34′E / 20.68°N 76.57°E |
رقبہ | 28 مربع کلومیٹر |
بلندی | 323 میٹر |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
رمزِ ڈاک | 444303 |
فون کوڈ | 7263 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1267084 |
درستی - ترمیم |
1870 میں کھامگاؤں کو کپاس کی تجارت میں ہندوستان میں اوّل اور ایشیا میں دوّل مقام حاصل تھا۔دراصل یہ کھامگاؤں نہیں بلکہ خام گاؤں تھا چونکہ کپاس کو خام مال(ro material) کہا جاتا ہے اسی نسبت اس شہر کو خام گاؤں کہا جانے لگا۔۔ 1818 میں کرنل ڈویٹن نے کھامگاؤں کے قریب ایک گاؤں میں پینڈھاریوں کے ایک بڑے گروہ کو شکست فاش دیکر۔ انھیں منتشر ہونے اور بکھرنے پر مجبور کر دیا ، اس لیے اس کیمپ کے دیانتدار انعامی ایجنٹ کھامگاؤں میں آباد ہو گئے اور ان کی اولاد بالخصوص کپاس اور عام طور پر دیگر تجارتی سامان کے ڈیلر بن گئے۔3
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ خام گاؤں في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2024ء
- ↑ ہیو چھزم، مدیر (1911)۔ "Khamgaon"۔ انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا (بزبان انگریزی)۔ 15 (11واں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس۔ صفحہ: 770