میری ذات ذرہ بے نشاں

(Meri zaat zara benishan سے رجوع مکرر)

پاکستانی ٹی وی چینل جیو ٹی وی پر پیش کیا جانے والا سلسلہ وار ڈراما، جسے عمیرہ احمد نے لکھا، ڈراما عمیرہ احمد کے ناول میری ذات ذرہ بے نشاں پر بنایا گیا۔

میری ذات ذرہ بے نشاں
فائل:ميرى ذات زرّۀِ بے نشاں.jpg
اشتہاری تصویر میری ذات ذرہ بے نشاں
معروف بہEnglish: My subsistence is like nothing but jot
نوعیتڈراما
تحریرعمیرہ احمد
ہدایاتBabar Javed
نمایاں اداکارفیصل قریشی
سمیا ممتاز
عدنان صدیقی
Ismat Zaidi
ثروت گیلانی
عمران عباس نقوی
ثمینہ پیرزادہ
خیام سرحدی
وسیم ترین
Rashid Farooqi
تھیم موسیقیFarrukh Abid
Shoaib Farrukh
افتتاحی تھیممیری ذات
لکھا صابرظفر
گایا راحت نصرت فتح علی خان
موسیقارمحسن داوڑ
نشرپاکستان
زباناردو
اقساط20
تیاری
فلم سازعبداللہ کادوانی
ہمایوں سعید
مدیرFaisal Gulzar
عکس نگاریIlyas Kashmiri
دورانیہ35–40 منٹ
پروڈکشن ادارہسیونتھ اسکائی اینٹرٹینمنٹ
تقسیم کارجیو
رائل ریکارڈ
نشریات
چینلجیو ٹی وی
28 نومبر 2009ء (2009ء-11-28) – 22 مئی 2010 (2010-05-22)
بیرونی روابط
ویب سائٹ

تعارفی گیت

ترمیم

اس کا تعارفی گیت جو راحت فتح علی خان کی آواز میں ہے، بے حد مقبول ہوا- گانے کے ابتدائی بول کچھ یوں ہیں:

تیرے سوا کیا جانے کوئی دل کی حالت ربّا
سامنے تیرے گذری مجھ پر کیسی قیامت ربّا
میں وہ کس طرح سے کروں بیاں
جو کیے گئے ہیں ستم یہاں
سنے کون میری یہ داستاں
کوئی ہم نشین ہے نہ رازداں
جو تھا جھوٹ وہ بنا سچ یہاں
نہیں کھولی میں نے مگر زباں
یہ اکیلا پن یہ اداسیاں
میری زندگی کی ہے ترجماں
میری ذات زرّہ بے نشاں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم