میری ذات ذرہ بے نشاں
(Meri zaat zarra e benishan سے رجوع مکرر)
پاکستانی ٹی وی چینل جیو ٹی وی پر پیش کیا جانے والا سلسلہ وار ڈراما، جسے عمیرہ احمد نے لکھا، ڈراما عمیرہ احمد کے ناول میری ذات ذرہ بے نشاں پر بنایا گیا۔
میری ذات ذرہ بے نشاں | |
---|---|
فائل:ميرى ذات زرّۀِ بے نشاں.jpg اشتہاری تصویر میری ذات ذرہ بے نشاں | |
معروف بہ | English: My subsistence is like nothing but jot |
نوعیت | ڈراما |
تحریر | عمیرہ احمد |
ہدایات | Babar Javed |
نمایاں اداکار | فیصل قریشی سمیا ممتاز عدنان صدیقی Ismat Zaidi ثروت گیلانی عمران عباس نقوی ثمینہ پیرزادہ خیام سرحدی وسیم ترین Rashid Farooqi |
تھیم موسیقی | Farrukh Abid Shoaib Farrukh |
افتتاحی تھیم | میری ذات لکھا صابرظفر گایا راحت نصرت فتح علی خان |
موسیقار | محسن داوڑ |
نشر | پاکستان |
زبان | اردو |
اقساط | 20 |
تیاری | |
فلم ساز | عبداللہ کادوانی ہمایوں سعید |
مدیر | Faisal Gulzar |
عکس نگاری | Ilyas Kashmiri |
دورانیہ | 35–40 منٹ |
پروڈکشن ادارہ | سیونتھ اسکائی اینٹرٹینمنٹ |
تقسیم کار | جیو رائل ریکارڈ |
نشریات | |
چینل | جیو ٹی وی |
28 نومبر 2009ء | – 22 مئی 2010|
بیرونی روابط | |
ویب سائٹ |
تعارفی گیت
ترمیماس کا تعارفی گیت جو راحت فتح علی خان کی آواز میں ہے، بے حد مقبول ہوا- گانے کے ابتدائی بول کچھ یوں ہیں:
- تیرے سوا کیا جانے کوئی دل کی حالت ربّا
- سامنے تیرے گذری مجھ پر کیسی قیامت ربّا
- میں وہ کس طرح سے کروں بیاں
- جو کیے گئے ہیں ستم یہاں
- سنے کون میری یہ داستاں
- کوئی ہم نشین ہے نہ رازداں
- جو تھا جھوٹ وہ بنا سچ یہاں
- نہیں کھولی میں نے مگر زباں
- یہ اکیلا پن یہ اداسیاں
- میری زندگی کی ہے ترجماں
- میری ذات زرّہ بے نشاں