94 americiumplutonium neptunium
Sm

Pu

(Uqq)
عمومی خواص
نام، عدد، علامت Pu ،94 ،plutonium
کیمیائی سلسلے actinides
گروہ, دور, خانہ n/a, 7, f
اظہار silvery white
Gloved hands holding a "button" of refined plutonium
جوہری کمیت (244)  گ / مول
برقیہ ترتیب [Rn] 5f6 7s2
برقیے فی غلاف 2, 8, 18, 32, 24, 8, 2
طبیعیاتی خواص
حالت solid
کثافت (نزدیک د۔ ک۔) 19.816 گ / مک سم
مائع کثافت ن۔پ۔ پر 16.63 گ / مک سم
نقطۂ پگھلاؤ 912.5 ک
(639.4 س، 1182.9 ف)
نقطۂ ابال 3505 ک
(3228 س، 5842 ف)
حرارت ائتلاف 2.82 کلوجول/مول
حرارت تبخیر 333.5 کلوجول/مول
حرارت گنجائش (25 س) 35.5 جول/مول/کیلون
بخاری دباؤ
P / Pa 1 10 100 1 k 10 k 100 k
T / K پر 1756 1953 2198 2511 2926 3499
جوہری خواص
قلمی ساخت monoclinic
تکسیدی حالتیں 6, 5, 4, 3
(amphoteric oxide)
برقی منفیت 1.28 (پالنگ پیمانہ)
آئنسازی توانائیاں اول: 584.7 کلوجول/مول
نصف قطر 175  پیکومیٹر
متفرقات
مقناطیسی ترتیب no data
برقی مزاحمیت (0 س) 1.460 µΩ·m
حر ایصالیت (300 ک) 6.74 و / م / ک
حرپھیلاؤ (25 س) 46.7 µm / م / ک
رفتار آواز (باریک سلاخ) (20 س) 2260 م/سیکنڈ
ینگ معامل 96 گیگاپاسکل
معامل قص 43 گیگاپاسکل
پوئسون نسبت 0.21
سی اے ایس عدد 7440-07-5
منتخب ہم جاء
مقالۂ رئیسہ: پلوٹونیئم کے ہم جاء
ہم جاء کثرت نصف حیات تنزل ا تنزل ت (ب ولٹ) تنزل پ
238Pu syn 88 y SF - -
α 5.5 234U
239Pu syn 2.41×104 y SF - -
α 5.245 235U
240Pu syn 6.5×103 y SF - -
β 0.005 240Am
241Pu syn 14 y β - 241Am
SF - -
242Pu syn 3.73×105 y SF - -
α 4.984 238U
244Pu trace 8.08×107 y α 4.666 240U
SF - -
حوالہ جات



پلوٹونیئم ایٹم بم اور جوہری ری ایکٹر میں بطور جوہری ایندھن استعمال ہوتا ہے۔ یہ جوہری ری ایکٹر میں یورینیئم238 پر تعدیلہ کی بمباری کر کے بنایا جاتا ہے۔

پلوٹونیئم قدرتی طور پر نہ ہونے کے برابر پایا جاتا ہے یعنی 100 ارب میں محض چند حصے۔ پلوٹونیئم239 جو قدرتی طور پر ملتا ہے وہ دراصل یورینیئم238 کی تابکاری کے نتیجے میں بنتا ہے۔
پلوٹونیئم کے سارے ہمجاوں (isotopes) میں پلوٹونیئم244 کی نصف حیات سب سے زیادہ ہے جو آٹھ کروڑ سال ہے۔

اب تک 550 ایسے جوہر بموں کا تجربہ کیا جا چکا ہے جن میں پلوٹونیئم استعمال کیا گیا تھا۔ اس طرح یہ ہوا اور پانی میں شامل ہو کر انسانی جسم میں پہنچ گیا ہے۔ پلوٹونیئم سے سرطان (کینسر) ہونے کا شدید خطرہ ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے