آئی سی سی خواتین ٹوئنٹی20 عالمی کپ ایشیا کوالیفائر2023ء

آئی سی سی خواتین ٹوئنٹی20 عالمی کپ ایشیا کوالیفائر 2023ء ایک کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو 2024 کے آئی سی سی خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اہلیت کے عمل کا حصہ ہے۔ ایشیا کوالیفائر میں سرفہرست 2 ٹیمیں گلوبل کوالیفائر میں جائیں گی۔ [1] کوالیفائر کی میزبانی ملائیشیا اگست اور ستمبر 2023ء میں کرے گا [2]

آئی سی سی خواتین ٹوئنٹی20 عالمی کپ ایشیا کوالیفائر2023ء
تاریخ31 اگست – 9 ستمبر 2023ء
منتظمایشیائی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزگروپ راؤنڈ-روبن اور ناک آؤٹ
میزبان ملائیشیا
شریک ٹیمیں11
کل مقابلے28
2021

شریک دستے ترمیم

  بحرین   بھوٹان[3]   چین   ہانگ کانگ[4]   کویت[5]   ملائیشیا
  • دیپیکا رسانگیکا (کپتان)
  • صداملی آراچیگے
  • ولکیٹا باربوزا
  • گیانی فرنینڈو
  • تھرنگا گجنائیکے (وکٹ کیپر)
  • پرجنا جگدیشا
  • منال ملک
  • اسونی منگلیمانے (وکٹ کیپر)
  • ششی کلا پرکاس
  • رسیکا روڈریگو
  • آشا سمیلدین
  • پاویترا شیٹی
  • عشرہ سہون
  • عبیرہ وارث
  • ڈیچن وانگمو (کپتان)
  • کنلے بیدا
  • نگاوانگ چوڈن (وکٹ کیپر)
  • سونم چوڈن
  • شیرنگ چوڈن
  • یشے چوڈن
  • کرما ڈیما
  • انجولی گھلی
  • انجو گرونگ
  • چاڈو اوم
  • سونم
  • پیما یانگچین
  • ایوا یانگزوم
  • شیرنگ زنگمو
  • یوآن یوان کائی
  • ایکسیولی جین
  • ہان للی
  • زینگ للی
  • مینگٹنگ لیو
  • زی می
  • ایکسیو کیان
  • جین یانگ (وکٹ کیپر)
  • وینجنگ ین
  • چین یوئی
  • رونگیو زہاؤ
  • کائیون زہو
  • منگوئے زہو
  میانمار     نیپال[6]   قطر   تھائی لینڈ   متحدہ عرب امارات
  • زر ون (کپتان)
  • ہیٹ اونگ
  • تھے ٹھے آنگ
  • لین ہٹون
  • سان نیو ہٹوے
  • زن کیاو
  • زون لن
  • اے مو
  • کھن میات
  • پین ای فیو
  • تھائے تھا پو (وکٹ کیپر)
  • مئی سان
  • تھینٹ سو
  • شو ہی ون
  • ہیرل اگروال
  • عائشہ
  • شہرین بہادر
  • ساچی ڈھڈوال
  • طافل الخیر
  • رضفا بانو ایمانوئل (وکٹ کیپر)
  • خدیجہ امتیاز
  • ترپتی کالے (وکٹ کیپر)
  • علینہ خان
  • انجلین میری
  • سبیجا پنان
  • روچیل کوئین
  • شروتی بین رانا (وکٹ کیپر)
  • سدھا تھاپا

گروپ اسٹیج ترمیم

گروپ اے ترمیم

پوائنٹس ٹیبل ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ اہلیت
1   متحدہ عرب امارات 5 4 0 1 9 3.339 ناک آؤٹ مرحلے میں آگے بڑھا
2     نیپال 5 4 0 1 9 2.184
3   ملائیشیا 5 2 2 1 5 0.647
4   بھوٹان 5 1 3 1 3 −1.306
5   بحرین 5 1 3 1 3 −2.773
6   قطر 5 0 4 1 1 −1.647
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[7]

مقابلوں کی تفصیل ترمیم

31 اگست 2023ء
09:00
سکور کارڈ
نیپال  
84/6 (20 اوورز)
ب
  ملائیشیا
79/9 (20 اوورز)
نیپال 5 رنز سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, پانداماران
بہترین کھلاڑی: سیتاراناماگر (نیپال)
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

31 اگست 2023ء
09:00
سکور کارڈ
قطر  
116/7 (20 اوورز)
ب
  بحرین
119/5 (18.2 اوورز)
عائشہ 41 (32)
صداملی آراچیگے 2/18 (4 اوورز)
دیپیکا رسانگیکا 74* (56)
ہیرل اگروال 2/14 (2 اوورز)
بحرین 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیشنل یونیورسٹی آف ملائیشیا, بانگی
بہترین کھلاڑی: دیپیکا رسانگیکا (بحرین)
  • قطر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • صداملی آراچیگے, منال ملک، اسوینی منگلیمانے (بحرین) اور سدھا تھاپا (قطر) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

31 اگست 2023ء
09:00
سکور کارڈ
بھوٹان  
32 (15.4 اوورز)
ب
  متحدہ عرب امارات
33/1 (3.4 اوورز)
انجو گرونگ 10* (17)
ویشنو مہیش 3/7 (3.4 اوورز)
ایشا اوزا 14* (9)
سونم 1/24 (1.4 اوورز)
متحدہ عرب امارات 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
سیلنگورٹرف کلب, کوالا لمپور
امپائر: ڈیڈونو سلوا (سری لنکا) اور درگا سبیدی (نیپال)
بہترین کھلاڑی: ویشنو مہیش (متحدہ عرب امارات)
  • بھوٹان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کنلی بیدھا، انجولی گھلی اور چاڈو اوم (بھوٹان) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

1 ستمبر 2023ء
13:30
سکور کارڈ
قطر  
64/9 (20 اوورز)
ب
  بھوٹان
65/2 (17.4 اوورز)
سبیجا پنائین 9 (14)
ڈیچن وانگمو 4/8 (4 اوورز)
ڈیچن وانگمو 29* (52)
ساچی ڈھڈوال 1/10 (3.4 اوورز)
بھوٹان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, پانداماران
امپائر: تبارک ڈار (ہانگ کانگ) اور ڈیڈونوسلوا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: ڈیچن وانگمو (بھوٹان)
  • بھوٹان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

1 ستمبر 2023ء
13:30
سکور کارڈ
ملائیشیا  
64/6 (16 اوورز)
ب
  متحدہ عرب امارات
67/3 (12.5 اوورز)
عینا نجوہ 17* (14)
چھایا مغل 2/10 (4 اوورز)
متحدہ عرب امارات 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
یو کے ایم - وائی ایس ڈی کرکٹ اوول, بانگی
امپائر: نیمالی پریرا (سری لنکا) اور ساریکا پرساد (سنگاپور)
بہترین کھلاڑی: کاویشا ایگوڈیج (متحدہ عرب امارات)
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ 16 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔

1 ستمبر 2023ء
13:30
سکور کارڈ
بحرین  
31 (15.4 اوورز)
ب
    نیپال
32/0 (2.5 اوورز)
نیپال 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
سیلنگورٹرف کلب, سیری کیمبنگن
امپائر: وشوانادن کالی داس (ملائیشیا) اور ورندا راٹھی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: اندوبرما (نیپال)
  • بحرین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

3 ستمبر2023
09:00
سکور کارڈ
ملائیشیا  
108/4 (20 اوورز)
ب
  بحرین
62 (16.4 اوورز)
ماس ایلیسا 54* (54)
پاویترا شیٹی 1/18 (4 اوورز)
تھرنگا گجنائیکے 1/18 (4 اوورز)
ملائیشیا 46 رنز سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, پانداماران
امپائر: نارائنن جانانی (بھارت) اور شیوانی مشرا (قطر)
بہترین کھلاڑی: ماس ایلیسا (ملائیشیا )
  • بحرین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

3 ستمبر2023
09:00
سکور کارڈ
بھوٹان  
39/8 (20 اوورز)
ب
    نیپال
41/7 (13.2 اوورز)
ڈیچن وانگ مو 21 (44)
پوجا مہاتو 3/6 (3 اوورز)
روبینہ چھتری 12* (23)
انجلی گھلی 3/12 (4 اوورز)
نیپال 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیشنل یونیورسٹی آف ملائیشیا, بانگی
امپائر: تبارک ڈار (ہانگ کانگ) اور نیمالی پریرا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: پوجا مہتو (نیپال)
  • نیپال نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • روبی پودار (نیپال ) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔.

3 ستمبر2023
09:00
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات  
114/5 (20 اوورز)
ب
  قطر
63/8 (20 اوورز)
کاویشا ایگوڈیج 40 (45)
عائشہ 3/18 (4 اوورز)
انجلین ماری 11 (13)
ایشا اوزا 2/7 (3 اوورز)
متحدہ عرب امارات 51 رنز سے جیت گیا۔
سیلنگورٹرف کلب, کوالا لمپور
امپائر: ونے کمارجھا (نیپال) اور ورندا راٹھی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ایشا اوزا (متحدہ عرب امارات)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

4 ستمبر2023
09:00
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات  
142/3 (20 اوورز)
ب
  بحرین
48/4 (17.1 اوورز)
ایشا اوزا 78* (60)
تھرنگا گجنائیکے 2/15 (4 اوورز)
متحدہ عرب امارات 69 سے جیت گیاڈی ایل ایس میتھڈ
بائوماس اوول, پانداماران
بہترین کھلاڑی: ایشا اوزا (متحدہ عرب امارات)
  • بحرین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا.

4 ستمبر2023
09:00
سکور کارڈ
قطر  
74/7 (20 اوورز)
ب
    نیپال
75/1 (10.3 اوورز)
ساچی ڈھڈوال 21 (44)
اندوبرما 3/10 (4 اوورز)
کاجل شریستھا 32 (28)
سبیجا پنائین 1/23 (3 اوورز)
نیپال 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیشنل یونیورسٹی آف ملائیشیا, بانگی
بہترین کھلاڑی: اندوبرما (نیپال )
  • نیپال نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

4 ستمبر2023
09:00
سکور کارڈ
بھوٹان  
59/8 (20 اوورز)
ب
  ملائیشیا
63/2 (15.4 اوورز)
نگاوانگ چوڈن 19 (41)
نوردانیہ سیدہ 2/7 (4 اوورز)
وینفریڈ دوریسنگم 22 (32)
شیرنگ زنگمو 2/11 (4 اوورز)
ملائیشیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
سیلنگورٹرف کلب, کوالا لمپور
بہترین کھلاڑی: نوردانیہ سیدہ (ملائیشیا )
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

6 ستمبر2023
09:00
سکور کارڈ
ب
  قطر
  • کوئی ٹاس نہیں.
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا.

6 ستمبر2023
09:00
سکور کارڈ
ب
  • کوئی ٹاس نہیں.
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا.

6 ستمبر2023
09:00
سکور کارڈ
ب
    نیپال
  • کوئی ٹاس نہیں.
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا.

گروپ بی ترمیم

پوائنٹس ٹیبل ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ اہلیت
1   تھائی لینڈ 4 3 0 1 7 3.558 ناک آؤٹ مرحلے میں آگے بڑھا
2   ہانگ کانگ 4 3 1 0 6 0.999
3   کویت 4 2 1 1 5 −0.239
4   چین 4 1 3 0 2 −1.147
5   میانمار 4 0 4 0 0 −2.550
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[7]

مقابلوں کی تفصیل ترمیم

31 اگست 2023ء
13:30
سکور کارڈ
کویت  
83 (20 اوورز)
ب
  چین
53 (16 اوورز)
سیوبھن گومز 25 (27)
ایکسیولی جین 5/15 (4 اوورز)
یوآن یوان کائی 12 (10)
مریم عمر 3/9 (4 اوورز)
کویت 30 رنز سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, پانداماران
امپائر: نیمالی پریرا (سری لنکا) اور ساریکا پرساد (سنگاپور)
بہترین کھلاڑی: ایکسیولی جین (چین)
  • چین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • زی می (چین) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

31 اگست 2023ء
13:30
میانمار  
69/6 (20 اوورز)
ب
  ہانگ کانگ
70/0 (11.4 اوورز)
خن میات 17 (31)
مریم بی بی 3/13 (4 اوورز)
ہانگ کانگ 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیشنل یونیورسٹی آف ملائیشیا, بانگی
امپائر: نارائنن جانانی (بھارت) اور وشوانادن کالی داس ( ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: مریم بی بی (ہانگ کانگ)
  • ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

1 ستمبر 2023ء
09:00
سکور کارڈ
تھائی لینڈ  
121/4 (20 اوورز)
ب
  میانمار
21/9 (20 اوورز)
نٹھاکن چنتم 54* (61)
لین ہٹن 1/18 (4 اوورز)
زن کیاو 9* (41)
نطایا بوچاتھم 5/5 (4 اوورز)
تھائی لینڈ 100 رنز سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, پانداماران
امپائر: ڈیڈونوسلوا (سری لنکا) اور درگا سبیدی (نیپال)
بہترین کھلاڑی: نطایا بوچاتھم (تھائی لینڈ)
  • میانمار نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

1 ستمبر2023
09:00
سکور کارڈ
چین  
73/7 (20 اوورز)
ب
  ہانگ کانگ
74/5 (16.5 اوورز)
کائیون زہو 19 (36)
ماریکو ہل 2/11 (4 اوورز)
نتاشا میلز 26 (32)
ایکسیو کیان 2/9 (3.5 اوورز)
ہانگ کانگ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
سیلنگورٹرف کلب, کوالا لمپور
امپائر: شیوانی مشرا (قطر) اور ورندا راٹھی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ماریکو ہل (ہانگ کانگ)
  • ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • وینجنگ ین (چین) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

3 ستمبر 2023ء
13:30
سکور کارڈ
کویت  
26 (12.2 اوورز)
ب
  ہانگ کانگ
27/2 (5.3 اوورز)
بالسوبرامنی شانتی 5 (8)
کیری چن 5/4 (3 اوورز)
ہانگ کانگ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, پانداماران
امپائر: نیمالی پریرا (سری لنکا) اور درگا سبیدی (نیپال)
بہترین کھلاڑی: کیری چن (ہانگ کانگ)
  • ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

3 ستمبر 2023ء
13:30
سکور کارڈ
چین  
35 (12.3 اوورز)
ب
  تھائی لینڈ
36/1 (8 اوورز)
یوآن یوان کائی 14* (11)
پھنیتا مایا 3/10 (4 اوورز)
نناپٹ کونچاروینکئی 13* (24)
زوو قیان 1/20 (4 اوور)
تھائی لینڈ 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیشنل یونیورسٹی آف ملائیشیا, بانگی
امپائر: تبارک ڈار (ہانگ کانگ) اور ڈیڈونو سلوا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: پھنیتا مایا (تھائی لینڈ)
  • چین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

4 ستمبر 2023ء
13:30
سکور کارڈ
میانمار  
49/6 (11 اوورز)
ب
  چین
52/1 (6.5 اوورز)
زون لین 13 (21)
ایکسیو کیان 2/10 (3 اوورز)
چین یوئی 28* (25)
چین 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیشنل یونیورسٹی آف ملائیشیا, بانگی
امپائر: ساریکا پرساد (سنگاپور) اور ورندا راٹھی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: چین یوئی (چین)
  • چین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ 11 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔

4 ستمبر 2023ء
13:30
سکور کارڈ
کویت  
22/4 (9.5 اوورز)
ب
پریادا مرلی 11 (17)
نطایا بوچاتھم 3/3 (3 اوورز)
کوئی نتیجہ نہیں
سیلنگورٹرف کلب, کوالا لمپور
امپائر: نارائنن جانانی (بھارت) اور ونے کمارجھا (نیپال)
  • تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

6 ستمبر 2023ء
13:30
سکور کارڈ
کویت  
85/5 (20 اوورز)
ب
  میانمار
78/8 (20 اوورز)
مریم عمر 25* (27)
زون لین 4/7 (4 اوورز)
زن کیاو 30 (31)
مریم حیدر 2/10 (4 اوورز)
کویت 7 رنز سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, پانداماران
امپائر: ونے کمارجھا (نیپال) اور درگا سبیدی (نیپال)
بہترین کھلاڑی: زون لین (میانمار)
  • میانمار نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

6 ستمبر 2023ء
13:30
سکور کارڈ
تھائی لینڈ  
121/4 (20 اوورز)
ب
  ہانگ کانگ
78/9 (20 اوورز)
نناپٹ کونچاروینکئی 75 (58)
ایلیسن سیو 1/18 4 اوورز)
مرینا لیمپلو 19 (29)
نطایا بوچاتھم 4/9 (4 اوورز)
تھائی لینڈ 43 رنز سے جیت گیا۔
نیشنل یونیورسٹی آف ملائیشیا, بانگی
امپائر: شیوانی مشرا (قطر) اور ساریکا پرساد (سنگا پور)
بہترین کھلاڑی: نناپٹ کونچاروینکئی (تھائی لینڈ)
  • ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

بریکٹ ترمیم

سیمی فائنل فائنل
      
A1   متحدہ عرب امارات 141/4 (20)
B2   ہانگ کانگ 84 (16.5)
A1   متحدہ عرب امارات
B1   تھائی لینڈ
B1   تھائی لینڈ 105/2 (20)
A2     نیپال 59 (19.3)

سیمی فائنلز ترمیم

8 ستمبر2023ء
09:00
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات  
141/4 (20 اوورز)
ب
  ہانگ کانگ
84 (16.5 اوورز)
ایشا اوزا 85 (60)
روچیتا وینکٹیش 1/24 (4 اوورز)
مریم بی بی 34 (37)
ایشا اوزا 2/6 (1 اوور)
متحدہ عرب امارات 57 رنز سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, پانداماران
امپائر: وشوانادن کالی داس (ملائیشیا) اور ساریکا پرساد (سنگاپور)
بہترین کھلاڑی: ایشا اوزا (متحدہ عرب امارات)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

8 ستمبر2023ء
09:00
سکور کارڈ
تھائی لینڈ  
105/2 (20 اوورز)
ب
    نیپال
59 (19.3 اوورز)
تھائی لینڈ 46 رنز سے جیت گیا۔
نیشنل یونیورسٹی آف ملائیشیا, بانگی
امپائر: تبارک ڈار ( ہانگ کانگ) اور درگا سبیدی (نیپال)
بہترین کھلاڑی: نناپٹ کونچاروینکئی (تھائی لینڈ)
  • نیپال نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل ترمیم

9 ستمبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات  
70/9 (20 اوورز)
ب
  تھائی لینڈ
64 (17.5 اوورز)
متحدہ عرب امارات 6 رنز سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, پانداماران
امپائر: نیمالی پریرا (سری لنکا) اور ورندا راٹھی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: کاویشا ایگوڈیج (متحدہ عرب امارات)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Pathway to ICC Women's T20 World Cup 2024 Qualification begins in Europe"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2023 
  2. "Malaysian cricket to host ICC Women's t20 world cup Asia Qualifiers"۔ czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2023 
  3. @ (29 July 2023)۔ "The newly appointed coach, Mr. Arzoo Raj from India, will be leading the women's team in the upcoming ICC Women's T20 World Cup qualifier to be held in Malaysia in August. Dechen Wangmo will continue as the captain of the side." (ٹویٹ) – ٹویٹر سے 
  4. "HK Women's squad for ICC Women's T20 World Cup Asia Qualifiers announced!"۔ Cricket Hong Kong۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2023 
  5. "Kuwait National Women's team powered by Al Muzaini Exchange Co. and led by skipper Amna Sharif is all set to depart to Kuala Lumpur for Malaysia T20I Women's Quadrangular series – 2023 followed by ICC Women's T20 World Cup Asia Qualifiers"۔ Kuwait Cricket (via Facebook)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2023 
  6. "Nepal's CAN announces women's squad"۔ The Himalayan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2023 
  7. ^ ا ب "ICC Women's T20 World Cup Asia Region Qualifier 2023"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2023