آئی سی سی خواتین ٹی20 عالمی کپ

آئی سی سی خواتین ٹی20 عالمی کپ خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی خواتین کرکٹ کا کثیر ملکی ٹورنامنٹ ہے۔[3][4] اس کا انتظام بین الاقوامی کرکٹ کونسل کرتی ہے، پہلی یار یہ ٹورنامنٹ 2009ء میں، انگلینڈ میں ہوا۔ پہلے تینوں ٹورنامنٹ میں آٹھ آٹھ ممالک کی خواتین ٹیمین شامل تھیں، اس کے 2014ء میں اس میں دو ٹیموں کا اضافہ ہوا۔ہر ٹورنامنٹ میں، ٹیموں کی ایک مقررہ تعداد خود بخود کوالیفائی ہوجاتی ہے، باقی ٹیمیں ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر کے ذریعے طے ہوتی ہیں۔ جولائی 2022ء میں، آئی سی سی نے اعلان کیا کہ بنگلہ دیش 2024ء کے ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا اور انگلستان 2026ء کے ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ 2026ء کے ٹورنامنٹ میں ٹیموں کی تعداد بھی بڑھ کر بارہ ہو جائے گی۔[5]

آئی سی سی خواتین ٹی20 عالمی کپ
منتطمبین الاقوامی کرکٹ کونسل
فارمیٹخواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
پہلی بار2009ء  انگلستان
تازہ ترین2020ء  آسٹریلیا
اگلی بار2023  جنوبی افریقا
فارمیٹراؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
ٹیموں کی تعداد10
موجودہ فاتح آسٹریلیا (5 بار)
زیادہ کامیاب آسٹریلیا (5 بار)
زیادہ رننیوزی لینڈ کا پرچم سوزی بیٹس (929)[1]
زیادہ ووکٹیںانگلستان کا پرچم انیا شروبسول (41)[2]
ویب سائٹOffice Website

ہر ٹورنامنٹ میں، ٹیموں کی ایک مقررہ تعداد خود بخود کوالیفائی کر لیتی ہے، باقی ٹیموں کا تعین عالمی ٹی20 کوالیفائر کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ پانچ مرتبہ ٹورنامنٹ جیتنے والی آسٹریلیا سب سے کامیاب ٹیم ہے۔

خلاصہ ترمیم

سال میزبان ملک فائنل گراؤنڈ فائنل
فاتح نتیجہ دوسرے نمبر پر
2009  
انگلستان
London   انگلستان
86/4 (17 overs)
England won by 6 wickets
Scorecard
  نیوزی لینڈ
85 (20 overs)
2010  
ویسٹ انڈیز
Bridgetown   آسٹریلیا
106/8 (20 overs)
Australia won by 3 runs
Scorecard
  نیوزی لینڈ
103/6 (20 overs)
2012  
سری لنکا
Colombo   آسٹریلیا
142/4 (20 overs)
Australia won by 4 runs
Scorecard
  انگلستان
138/9 (20 overs)
2014  
بنگلہ دیش
Dhaka   آسٹریلیا
106/4 (15 overs)
Australia won by 6 wickets
Scorecard
  انگلستان
105/8 (20 overs)
2016  
بھارت
Kolkata   ویسٹ انڈیز
149/2 (19 overs)
West Indies won by 8 wickets
Scorecard
  آسٹریلیا
148/5 (20 overs)
2018  
ویسٹ انڈیز
North Sound   آسٹریلیا
106/2 (15.1 overs)
Australia won by 8 wickets
Scorecard
  انگلستان
105 (19.4 overs)
2020  
آسٹریلیا
Melbourne   آسٹریلیا
184/4 (20 overs)
Australia won by 85 runs
Scorecard
  بھارت
99 (19.1 overs)
2023  
جنوبی افریقا
To be confirmed
2024  
بنگلہ دیش
To be confirmed
2026  
انگلستان
To be confirmed

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ICC Women's T20 World Cup Cricket Team Records & Stats | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2020 
  2. "ICC Women's T20 World Cup Cricket Team Records & Stats | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2020 
  3. "World T20 renamed as T20 World Cup"۔ 23 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2018 
  4. "World T20 to be called T20 World Cup from 2020 edition: ICC"۔ 24 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2018 
  5. "Three sub-continent countries set to host ICC events in next cycle"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2022 

بیرونی روابط ترمیم