آئی سی سی خواتین ٹی20 عالمی کپ، 2009ء
2009ء میں آئی سی سی خواتین ٹی20 عالمی کپ کا ایک مقابلہ تھا جو مردوں کے مقابلے میں ایک مختلف فارمیٹ میں تھا۔ پول اسٹیج کے تمام میچ کاؤنٹی گراؤنڈ، ٹانٹن میں کھیلے گئے۔ فائنل میچ انگلستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان میں کھیلا گیا جو انگلستان نے جیتا۔
منتظم | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
---|---|
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی20 |
ٹورنامنٹ طرز | گروپ مرحلہ اور ناک آؤٹ |
میزبان | انگلستان |
فاتح | انگلستان (1 بار) |
رنر اپ | نیوزی لینڈ |
شریک ٹیمیں | 8 |
کل مقابلے | 15 |
بہترین کھلاڑی | کلیئر ٹیلر |
کثیر رنز | ایمی واٹکنز (200 رنز) |
کثیر وکٹیں | ہولی کولون (9 وکٹیں) |
باضابطہ ویب سائٹ | http://www.cricket.yahoo.com |
ٹیمیں
ترمیمآسٹریلیا
ترمیمانگلستان
ترمیمکھلاڑی[2] | تاریخ پیدائش | بیٹنگ | باؤلنگ | مقامی ٹیم | ||
---|---|---|---|---|---|---|
شارلوٹ ایڈورڈز (کپتان (کرکٹ)) | 17 دسمبر 1979 (عمر 29 سال) | دائیں | دایاں بازو لیگ بریک، گوگلی گیند باز | کینٹ | ||
کیرولین ایٹکنز | 13 جنوری 1981 (عمر 28 سال) | دائیں | – | سسیکس | ||
کیتھرین سائور-برنٹ | 2 جولائی 1985 (عمر 23 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | یارکشائر | ||
ہولی کولون | 7 ستمبر 1989 (عمر 19 سال) | دائیں | بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز | سسیکس | ||
لیڈیا گرین وے | 6 اگست 1985 (عمر 23 سال) | بائیں | دایاں بازو آف اسپن | کینٹ | ||
عیسیٰ گوہا | 21 مئی 1985 (عمر 24 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | برکشائر | ||
جینی گن | 9 مئی 1986 (عمر 23 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | ناٹنگھم شائر | ||
ڈینیئل ہیزل | 13 مئی 1988 (عمر 21 سال) | دائیں | دایاں بازو آف اسپن | یارکشائر | ||
لورا مارش | 5 دسمبر 1986 (عمر 22 سال) | دائیں | دایاں بازو آف اسپن | سسیکس | ||
بیتھ مورگن (کرکٹر) | 27 ستمبر 1981 (عمر 27 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | مڈل سیکس | ||
ایبونی رینفورڈ برینٹ | 31 دسمبر 1983 (عمر 25 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | سرے | ||
نکی شا | 30 دسمبر 1981 (عمر 27 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | سرے | ||
کلیئر ٹیلر | 25 ستمبر 1975 (عمر 33 سال) | دائیں | – | برکشائر | ||
سارہ ٹیلر (وکٹ کیپر) | 20 مئی 1989 (عمر 20 سال) | دائیں | – | سسیکس | ||
دستبردار ہونے والے کھلاڑی | ||||||
انیا شروبسول | 7 دسمبر 1991 (عمر 17 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | سمرسیٹ |
بھارت
ترمیمکھلاڑی[3] | تاریخ پیدائش | بیٹنگ کا انداز | باؤلنگ کا انداز | ڈومیسٹک ٹیم |
---|---|---|---|---|
جھلن گوسوامی (کپتان) | 25 نومبر 1982 (عمر 26 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | بنگال |
انجم چوپڑا | 20 مئی 1977 (عمر 32 سال) | بائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | دہلی |
اناگا دیش پانڈے (وکٹ کیپر) | 19 نومبر 1985 (عمر 23 سال) | دائیں | – | مہاراشٹرا |
رومیلی دھر | 9 دسمبر 1983 (عمر 25 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | ریلویز |
ہرمن پریت کور | 8 مارچ 1989 (عمر 20 سال) | دائیں | دایاں بازو آف اسپن | پنجاب |
لاتیکا کماری | 5 جنوری 1982 (عمر 27 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | دہلی |
ریما ملہوترا | 17 اکتوبر 1980 (عمر 28 سال) | دائیں | دایاں بازو لیگ بریک، گوگلی گیند باز | دہلی |
ببیتا منڈلک | 16 جولائی 1981 (عمر 27 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | ریلویز |
سلکشنا نائک (وکٹ کیپر) | 10 نومبر 1978 (عمر 30 سال) | دائیں | – | ریلویز |
میتھالی راج | 3 دسمبر 1982 (عمر 26 سال) | دائیں | دایاں بازو لیگ بریک، گوگلی گیند باز | ریلویز |
پونم روت | 14 اکتوبر 1989 (عمر 19 سال) | دائیں | دایاں بازو آف اسپن | ممبئی |
پریانکا رائے | 2 مارچ 1988 (عمر 21 سال) | دائیں | دایاں بازو لیگ بریک، گوگلی گیند باز | ریلویز |
امیتا شرما | 12 ستمبر 1982 (عمر 26 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | ریلویز |
گوہر سلطانہ | 31 مارچ 1988 (عمر 21 سال) | دائیں | بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز | حیدرآباد |
نیوزی لینڈ
ترمیمکھلاڑی[4] | تاریخ پیدائش | بیٹنگ کا انداز | باؤلنگ کا انداز | ڈومیسٹک ٹیم |
---|---|---|---|---|
ایمی واٹکنز (کپتان (کرکٹ)|کپتان) | 11 اکتوبر 1982 (عمر 26 سال) | بائیں | دایاں بازو آف اسپن | سنٹرل ڈسٹرکٹس ہندس |
سوزی بیٹس | 16 ستمبر 1987 (عمر 21 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | اوٹاگو اسپارکس |
نکولا براؤن | 14 ستمبر 1983 (عمر 25 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | ناردرن ڈسٹرکٹس ویمنز کرکٹ ٹیم |
ساسکیا بلن | 20 جولائی 1983 (عمر 25 سال) | دائیں | بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز | آکلینڈ ہارٹس |
سوفی ڈیوائن | 1 ستمبر 1989 (عمر 19 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | ویلنگٹن بلیز |
لوسی ڈولن | 11 دسمبر 1987 (عمر 21 سال) | دائیں | دایاں بازو آف اسپن | ویلنگٹن بلیز |
وکٹوریہ لنڈ | 15 مئی 1985 (عمر 24 سال) | دائیں | – | آکلینڈ ہارٹس |
کیٹی مارٹن (وکٹ کیپر) | 7 فروری 1985 (عمر 24 سال) | دائیں | – | اوٹاگو اسپارکس |
سارہ میک گلشن | 28 مارچ 1982 (عمر 27 سال) | دائیں | – | سنٹرل ڈسٹرکٹس ہندس |
راچیل پریسٹ (وکٹ کیپر) | 13 جون 1985 (عمر 23 سال) | دائیں | – | سنٹرل ڈسٹرکٹس ہندس |
کیٹ پلفورڈ | 27 اگست 1980 (عمر 28 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | ناردرن ڈسٹرکٹس ویمنز کرکٹ ٹیم |
سیان رک | 8 دسمبر 1983 (عمر 25 سال) | دائیں | بایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | ویلنگٹن بلیز |
ایمی سیٹرتھ ویٹ | 7 اکتوبر 1986 (عمر 22 سال) | بائیں | دایاں بازو آف اسپن | کینٹربری خواتین کرکٹ ٹیم |
سارہ ٹسوکیگاوا | 16 جنوری 1982 (عمر 27 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | اوٹاگو اسپارکس |
پاکستان
ترمیمکھلاڑی[5] | تاریخ پیدائش | بیٹنگ کا انداز | باؤلنگ کا انداز | ڈومیسٹک ٹیم |
---|---|---|---|---|
ثناء میر (کپتان) | 5 جنوری 1986 (عمر 23 سال) | دائیں | دایاں بازو آف اسپن | کراچی |
الماس اکرم | 15 اپریل 1988 (عمر 21 سال) | دائیں | بایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | سیالکوٹ |
ارمان خان | 4 اپریل 1980 (عمر 29 سال) | دائیں | – | کراچی |
اسماویہ اقبال | 1 جنوری 1988 (عمر 21 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | ملتان |
بتول فاطمہ (وکٹ کیپر) | 14 اگست 1982 (عمر 26 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | کراچی |
[[بسمہ معروف]] | 18 جولائی 1991 (عمر 17 سال) | بائیں | دایاں بازو لیگ بریک، گوگلی گیند باز | لاہور |
جویریہ خان | 14 مئی 1988 (عمر 21 سال) | دائیں | دایاں بازو آف اسپن | کراچی |
مرینہ اقبال | 7 مارچ 1987 (عمر 22 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | لاہور |
نائلہ نذیر (کرکٹ کھلاڑی) | 30 مارچ 1989 (عمر 20 سال) | دائیں | دایاں بازو لیگ بریک، گوگلی گیند باز | اسلام آباد |
نین عابدی | 23 مئی 1985 (عمر 24 سال) | دائیں | – | کراچی |
نازیہ صادق | 7 اگست 1976 (عمر 32 سال) | دائیں | – | لاہور |
قنیتہ جلیل | 21 مارچ 1978 (عمر 31 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | ایبٹ آباد |
ساجدہ شاہ | 3 فروری 1988 (عمر 21 سال) | دائیں | دایاں بازو آف اسپن | حیدرآباد |
عروج ممتاز | 1 اکتوبر 1985 (عمر 23 سال) | دائیں | دایاں بازو لیگ بریک، گوگلی گیند باز | کراچی |
جنوبی افریقا
ترمیمکھلاڑی[6] | تاریخ پیدائش | بیٹنگ کا انداز | باؤلنگ کا انداز | ڈومیسٹک ٹیم |
---|---|---|---|---|
سنیٹ لوبسر (کپتان) | 26 ستمبر 1982 (عمر 26 سال) | دائیں | دایاں بازو آف اسپن | بولینڈ |
سوسن بینیڈ | 16 فروری 1982 (عمر 27 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | فری اسٹیٹ |
کری زیلڈا برٹس | 20 نومبر 1983 (عمر 25 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | گوٹینگ |
تریشا چیٹی (وکٹ کیپر) | 26 جون 1988 (عمر 20 سال) | دائیں | – | کوازولو-نٹال |
دنیشا دیونارائن | 12 نومبر 1988 (عمر 20 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | کوازولو-نٹال |
مگنون ڈو پریز | 13 جون 1989 (عمر 19 سال) | دائیں | دایاں بازو آف اسپن | ناردرنز |
شینڈرے فرٹز | 21 جولائی 1985 (عمر 23 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | مغربی صوبہ |
شبنم اسماعیل | 5 اکتوبر 1988 (عمر 20 سال) | بائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | مغربی صوبہ |
ماریزان کپ | 4 جنوری 1990 (عمر 19 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | مشرقی صوبہ |
ایشلین کلوان | 19 دسمبر 1982 (عمر 26 سال) | بائیں | بایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | مغربی صوبہ |
مارسیا لیٹسوالو | 11 اپریل 1984 (عمر 25 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | ناردرنز |
ایلیسیا سمتھ | 13 مارچ 1984 (عمر 25 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | بولینڈ |
چارلیز وین ڈیر ویسٹوزین | 17 فروری 1984 (عمر 25 سال) | دائیں | بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز | ناردرنز |
ڈین وین نیکرک | 14 مئی 1993 (عمر 16 سال) | دائیں | دایاں بازو لیگ بریک، گوگلی گیند باز | ناردرنز |
سری لنکا
ترمیمکھلاڑی[7] | تاریخ پیدائش | بیٹنگ کا انداز | باؤلنگ کا انداز | ڈومیسٹک ٹیم |
---|---|---|---|---|
چماری پولگامپولا (کپتان) | 20 مارچ 1981 (عمر 28 سال) | بائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | سلم لائن اسپورٹس کلب |
سندونی ابے وکرما | 12 دسمبر 1982 (عمر 26 سال) | دائیں | دایاں بازو آف اسپن | کولمبو کرکٹ کلب |
چماری اتھاپتھو | 9 فروری 1990 (عمر 19 سال) | بائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | کولٹس کرکٹ کلب |
چمیکا باندرا | 13 نومبر 1980 (عمر 28 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | سلم لائن اسپورٹس کلب |
سندمالی دولاواٹے | 10 فروری 1983 (عمر 26 سال) | دائیں | دایاں بازو لیگ بریک، گوگلی گیند باز | کولٹس کرکٹ کلب |
ہیروکا فرنینڈو | 11 ستمبر 1976 (عمر 32 سال) | بائیں | بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز | سلم لائن اسپورٹس کلب |
روز فرنینڈو | 28 جولائی 1979 (عمر 29 سال) | دائیں | دایاں بازو آف اسپن | سلم لائن اسپورٹس کلب |
سمودو فرنینڈو | 8 فروری 1982 (عمر 27 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | پالنک اسپورٹس کلب |
انوکا گالاگیدرا | 17 جولائی 1977 (عمر 31 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | میرینز |
ایشانی کوشلیا | 1 جون 1984 (عمر 25 سال) | دائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | کولٹس کرکٹ کلب |
دلانی منودارا (وکٹ کیپر) | 8 دسمبر 1982 (عمر 26 سال) | دائیں | – | سلم لائن اسپورٹس کلب |
ادیشکا پربودھنی | 20 ستمبر 1985 (عمر 23 سال) | دائیں | بایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | کولمبو کرکٹ کلب |
دیپیکا رسانگیکا | 13 دسمبر 1983 (عمر 25 سال) | بائیں | بایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | کولٹس کرکٹ کلب |
سریپالی ویراکوڈی | 7 جنوری 1986 (عمر 23 سال) | بائیں | دایاں بازو میڈیم پیس گیند باز | سلم لائن اسپورٹس کلب |
ویسٹ انڈیز
ترمیمپول اسٹیج
ترمیمگروپ اے
ترمیمپوائنٹس ٹیبل
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | نیوزی لینڈ | 3 | 3 | 0 | 0 | 0 | 6 | 1.676 |
2 | آسٹریلیا | 3 | 2 | 1 | 0 | 0 | 4 | 0.242 |
3 | ویسٹ انڈیز | 3 | 1 | 2 | 0 | 0 | 2 | −1.137 |
4 | جنوبی افریقا | 3 | 0 | 3 | 0 | 0 | 0 | −0.717 |
ماخذ: [حوالہ درکار]
میچوں کی تفصیلات
ترمیمب
|
||
- ٹاس: ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- ٹاس: آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- ٹاس: نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- ٹاس: ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- ٹاس: نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- ٹاس: آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
گروپ بی
ترمیمپوائنٹس ٹیبل
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | انگلستان | 3 | 3 | 0 | 0 | 0 | 6 | 2.738 |
2 | بھارت | 3 | 2 | 1 | 0 | 0 | 4 | −0.025 |
3 | سری لنکا | 3 | 1 | 2 | 0 | 0 | 2 | −1.207 |
4 | پاکستان | 3 | 0 | 3 | 0 | 0 | 0 | −1.481 |
ماخذ: [حوالہ درکار]
میچوں کی تفصیلات
ترمیمب
|
||
- ٹاس: بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- ٹاس: پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- ٹاس: پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- ٹاس: انگلش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- ٹاس: سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
بارش کے باعث شروع میں تاخیر، کھیل 18 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔
ناک آؤٹ مرحلہ
ترمیمسیمی فائنلز
ترمیمب
|
||
- ٹاس: نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- ٹاس: انگلش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فائنل
ترمیمب
|
||
- ٹاس: انگلش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "ICC Women's World Twenty20 2009/Australia Women Squad"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-28
- ↑ "ICC Women's World Twenty20 2009/England Women Squad"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-28
- ↑ "ICC Women's World Twenty20 2009/India Women Squad"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-28
- ↑ "ICC Women's World Twenty20 2009/New Zealand Women Squad"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-29
- ↑ "ICC Women's World Twenty20 2009/Pakistan Women Squad"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-29
- ↑ "ICC Women's World Twenty20 2009/South Africa Women Squad"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-30
- ↑ "ICC Women's World Twenty20 2009/Sri Lanka Women Squad"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-30
- ↑ "ICC Women's World Twenty20 2009/West Indies Women Squad"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-30