آئی فون 14، آئی فون 14 پلس، آئی فون 14 پرو اور آئی فون 14 پرو میکس وہ اسمارٹ فونز ہیں جنھیں ایپل انکارپوریشن نے ڈیزائن کیا، تیار کیا اور اس کی مارکیٹنگ کی ہے۔ یہ آئی فونز کی سولہویں جنریشن ہیں، آئی فون 13 اور آئی فون 13 منی کے بعد آئی فون 14 کا 7 ستمبر 2022ء کو کیپرٹینو، کیلیفورنیا میں ایپل پارک میں، ایپل ایونٹ کے دوران اعلان کیا گیا تھا۔ آئی فون 14 اور آئی فون 14 پلس میں 6.1 انچ (15 سینٹی میٹر) اور 6.7 انچ (17 سینٹی میٹر) ڈسپلے، پیچھے والے کیمرا میں بہتری اور ہنگامی خدمات سے رابطہ کرنے کے لیے سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی ہے۔ آئی فون 14 کو 16 ستمبر 2022ء کو دستیاب کیا گیا تھا نیز آئی فون 14 پرو، آئی فون 14 پلس اور آئی فون 14 پرو میکس کو بالترتیب 7 اکتوبر 2022ء کو دستیاب کیا گیا تھا۔ آئی فون 14 کے تمام ماڈلز کو iOS 16 کے ساتھ لانچ کیا گیا تھا۔ آئی فون 14، آئی فون 14 پرو، آئی فون 14 پلس اور آئی فون 14 پرو میکس کے پری آرڈرز 9 ستمبر 2022ء کو شروع ہوئے تھے۔

  1. "{{subst:PAGENAME}} 14 and iPhone 14 Pro Models All Feature 6GB of RAM". MacRumors (انگریزی میں). 8 ستمبر 2022. Archived from the original on 2022-09-13. Retrieved 2022-09-10.
  2. ^ ا ب "{{subst:PAGENAME}} Display to provide over 80% of all screens for iPhone 14 series"۔ GSMArena۔ 30 اگست 2022۔ 2022-09-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-04
  3. ^ ا ب "{{subst:PAGENAME}} Set To Become Biggest Supplier Of OLED Displays For iPhone 14 Series"۔ abplive۔ نہیںvember 24, 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ May 6, 2023 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
  4. "{{subst:PAGENAME}} 14 and iPhone 14 Plus - Technical Specifications". apple.com (امریکی انگریزی میں). 7 ستمبر 2022. Archived from the original on 2022-09-07. Retrieved 2022-09-10.
  5. "{{subst:PAGENAME}} 14"۔ Apple۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2022-09-07{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: ناموزوں یوآرایل (link)
  6. "{{subst:PAGENAME}} iPhone 14"۔ GSMArena۔ 7 ستمبر 2022۔ 2023-01-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  7. "{{subst:PAGENAME}} iPhone 14 Plus"۔ GSMArena۔ 7 ستمبر 2022۔ 2022-09-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
آئی فون 14 14
iPhone 14 Plus
iPhone 14 in Blue
ترقی دہندہایپل انکارپوریشن
سلسلہآئی فون
ہم آہنگ نیٹورک3 جی / 4G LTE / 5G NR
اشاعت اول14: 16 ستمبر 2022ء (2022ء-09-16)
14 Plus: 7 اکتوبر 2022ء (2022ء-10-07)
پیشروiPhone 13 and 13 Mini
جانشینiPhone 15 and 15 Plus
متعلقہiPhone 14 Pro and Pro Max
طرزاسمارٹ فون
Form factorSlate
ابعاد
  • 14: H: 146.7  ملی میٹر (5.78 انچ)
    W: 71.5  ملی میٹر (2.81 انچ)
    D: 7.8  ملی میٹر (0.31 انچ)
  • 14 Plus: H: 160.8  ملی میٹر (6.33 انچ)
    W: 78.1  ملی میٹر (3.07 انچ)
    D: 7.8  ملی میٹر (0.31 انچ)
وزن
  • 14: 172 گرام (6.1 oz)
  • 14 Plus: 203 گرام (7.2 oz)
موبائل آپریٹنگ سسٹمOriginal: iOS 16
سانچہ:Current iOS
System on chipApple A15
میموری6 GB LPDDR4X[1]
سٹوریج128, 256 or 512 GB NVMe
بیٹری3279 and 4325 mAh Li-ion[2]
ڈیٹا انپٹس
ڈسپلے
عقبی کیمرا
  • 12 MP, f/1.5, 26mm (wide)
  • 12 MP, f/2.4, 13mm (ultrawide)
  • 4K@24/25/30/60fps, 1080p@25/30/60/120/240fps, HDR, Dolby Vision HDR (up to 60fps), Cinematic mode (4K@30fps), stereo sound rec.
فرنٹ کیمرا
  • 12 MP, f/1.9, 23mm (wide)
  • SL 3D, (depth/biometrics sensor)
  • 4K@24/25/30/60fps, 1080p@25/30/60/120fps, gyro-EIS
آوازStereo speakers, Spatial Audio, Dolby Atmos
کنیکٹی ویٹیWi-Fi 6 (802.11ax (a/b/g/n/ac)) dual-band, Bluetooth 5.3 (A2DP, LE), Ultra-wideband (UWB)
عالمی مقامیابی نظام، GLONASS, Galileo, QZSS، بیڈو
دیگر
Hearing aid compatibilityM3, T4
ویب سائٹآئی فون 14 14 بذریعہ وے بیک مشین (آرکائیو شدہ ستمبر 7, 2022)
حوالہ جات[5][6][7][8]