آسٹریلیا خواتین کرکٹ ٹیم کا دورۂ انگلینڈ، 1937ء
آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے مئی سے جولائی 1937ء تک انگلینڈ کا دورہ کیا تھا۔[1] یہ دورہ خواتین کی ایشیز کا دوسرا سیزن تھا۔
آسٹریلیا خواتین کرکٹ ٹیم کا دورۂ انگلینڈ، 1937ء | |||||
انگلستان | آسٹریلیا | ||||
تاریخ | 2 جون 1937ء – 28 جولائی 1937ء | ||||
کپتان | مولی ہائید | مارگریٹ پیڈن | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | 3 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر | ||||
زیادہ اسکور | میرٹل میکلاگن (315) | ہیزل پرچرڈ (306) | |||
زیادہ وکٹیں | مولی ہائید (14) | پیگی انطونیو (19) |
آسٹریلیا ٹیم نے کل تین ٹیسٹ میچ انگلستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلے، سیریز 1-1 سے برابر رہی اور ایک میچ بلا نتیجہ رہا۔[2] The آسٹریلوی خواتین ٹیم نے اس دورے میں کل 16 میچ کھیلے تھے۔[3]
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم12–15 جون 1937
اسکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- 13 جون اتوار کو نہیں کھلیا گیاوہ آرام کا دن تھا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیم26–29 جون 1937
اسکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- اتوار 27 جون کو نہیں کھلیا گیا، وہ آرام کا دن تھا۔
تیسرا ٹیسٹ
ترمیم10–13 جولائی 1937
اسکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- اتوار 11 جولائی کو نہیں کھیلا گيا وہ آرام کا دن تھا
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں"۔ دی سڈنی ماننک ہیرالڈ۔ 1 جون 1937۔ صفحہ: 20S۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2015
- ↑ "Australian Women tour of England, 1937"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2015
- ↑ "AUSTRALIA WOMEN IN ENGLAND 1937"۔ CricketArchive۔ 21 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2015