آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1886ء

1886ء میں آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کا دورہ کیا جس میں اس نے 27 اول درجہ میچز کھیلے جن میں 3 ٹیسٹ بھی شامل تھے جو تمام انگلینڈ نے جیتے۔

1886ء میں آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم کا گروپ فوٹو

ٹیسٹ سیریز ترمیم

پہلا ٹیسٹ ترمیم

5–7 جولائی 1886ء
سکور کارڈ
ب
205 (137.1 اوورز)
سیمی جونز 87
جارج یولیٹ 4/46 (36.1 اوورز)
223 (157.2 اوورز)
والٹر ریڈ 51
فریڈ سپوفورتھ 4/82 (53 اوورز)
123 (118.3 اوورز)
ٹوپ سکاٹ 47
ڈک بارلو 7/44 (52 اوورز)
107/6 (77.2 اوورز)
ڈک بارلو 30
جارج گفن 2/31 (24 اوورز)
انگلینڈ 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
اولڈ ٹریفرڈ, مانچسٹر
امپائر: چارلس پلن اور جان ویسٹ
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جارج لوہمن (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ ترمیم

19–21 جولائی 1886ء
سکور کارڈ
ب
353 (259 اوورز)
آرتھر شریوزبری 164
فریڈ سپوفورتھ 4/73 (56 اوورز)
121 (82.3 اوورز)
ٹوپ سکاٹ 30
جانی بریگز 5/29 (34 اوورز)
126 (فالو آن) (111.1 اوورز)
جوئے پامر 48
جانی بریگز 6/45 (38.1 اوورز)
انگلینڈ ایک اننگز اور 106 رنز سے جیت گیا۔
لارڈز, لندن
امپائر: فرینک فرینڈز اور چارلس پلن
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹیسٹ ترمیم

12–14 اگست 1886ء
سکور کارڈ
ب
434 (304.1 اوورز)
ڈبلیو جی گریس 170
فریڈ سپوفورتھ 4/65 (30.1 اوورز)
68 (60.2 اوورز)
جوئے پامر 15
جارج لوہمن 7/36 (30.2 اوورز)
149 (فالو آن) (97 اوورز)
جارج گفن 47
جارج لوہمن 5/68 (37 اوورز)
انگلینڈ ایک اننگز اور 217 رنز سے جیت گیا۔
اوول (کرکٹ میدان), لندن
امپائر: رابرٹ کارپینٹر اور فرینک فرینڈز
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جان میک الوریتھ (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات ترمیم