آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1930ء

آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف 1930ء کی ایشز سیریز میں سے 2 میچ جیتے اور ایک ہارا، باقی 2 ٹیسٹ ڈرا ہوئے۔ آسٹریلوی ٹورسٹ کی کپتانی بل ووڈ فل نے کی جبکہ ہوم سائیڈ کی قیادت پرسی چیپ مین کر رہے تھے جنہیں آخری ٹیسٹ میں باب وائٹ کے حق میں ڈراپ کر دیا گیا۔

ایشز سیریز 1930ء
تاریخ13 جون – 22 اگست 1930ء
مقامانگلینڈ
نتیجہآسٹریلیا نے 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی۔
ٹیمیں
 انگلستان  آسٹریلیا
کپتان
انگلستان کا پرچم پرسی چیپمین
انگلستان کا پرچم باب وائٹ
آسٹریلیا کا پرچم بل ووڈ فل
زیادہ رن
ہربرٹ سٹکلف 436
کے ایس دلیپ سنگھ جی 416
ڈونلڈ بریڈمین 974
بل ووڈ فل 345
زیادہ وکٹیں
مارس ٹیٹ 15
والٹر رابنز 10
کلیری گریمیٹ 29
پرسی ہارنی بروک 13

ٹیسٹ سیریز ترمیم

پہلا ٹیسٹ ترمیم

13, 14, 16, 17 جون 1930ء
(4 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
270 (89.4 اوورز)
جیک ہابس 78 (228)
کلیری گریمیٹ 5/107 (32 اوورز)
144 (72 اوورز)
ایلن کیپیکس 64 (151)
والٹر رابنز 4/51 (17 اوورز)
302 (96 اوورز)
جیک ہابس 74 (143)
کلیری گریمیٹ 5/94 (30 اوورز)
335 (139.2 اوورز)
ڈونلڈ بریڈمین 131 (287)
مارس ٹیٹ 3/69 (50 اوورز)
انگلینڈ 93 رنز سے جیت گیا۔
ٹرینٹ برج, ناٹنگھم
امپائر: جو ہارڈ اسٹاف سینئر اور بل پیری (امپائر)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 15 جون کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • اسٹین میک کیب (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ ترمیم

27، 28، 30 جون، 1 جولائی 1930ء
(4 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
425 (128.4 اوورز)
کے ایس دلیپ سنگھ جی 173 (321)
ایلن فیئر فیکس 4/101 (31 اوورز)
729/6 ڈکلیئر
ڈونلڈ بریڈمین 254 (376)
جیک وائٹ 3/158 (51 اوورز)
375 (116.4 اوورز)
پرسی چیپمین 121 (166)
کلیری گریمیٹ 6/167 (53 اوورز)
72/3 (28.2 اوورز)
بل ووڈ فل 26* (79)
والٹر رابنز 2/34 (9 اوورز)
آسٹریلیا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
لارڈز, لندن
امپائر: فرینک چیسٹر اور تھامس اوٹس
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 29 جون کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • گوبی ایلین (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔.

تیسرا ٹیسٹ ترمیم

11, 12, 14, 15 جولائی 1930ء
(4 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
566 (168 اوورز)
ڈونلڈ بریڈمین 334 (448)
مارس ٹیٹ 5/124 (39 اوورز)
391 (175.2 اوورز)
والٹر ہیمنڈ 113 (361)
کلیری گریمیٹ 5/135 (56.2 اوورز)
95/3 (فالو آن) (51.5 اوورز)
والٹر ہیمنڈ 35 (93)
پرسی ہارنی بروک 1/14 (11.5 اوورز)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 13 جولائی کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • تیسرے دن صرف 45 منٹ کا کھیل ہوا۔[1]

چوتھا ٹیسٹ ترمیم

25, 26, 28, 29 جولائی 1930ء
(4 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
345 (167.1 اوورز)
بل پونس فورڈ 83 (267)
ایان پیبلز 3/150 (55 اوورز)
251/8 (108 اوورز)
ہربرٹ سٹکلف 74 (172)
اسٹین میک کیب 4/41 (17 اوورز)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 27 جولائی کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • تیسرے دن صرف 45 منٹ کا کھیل ہوا۔[2]
  • فائنل کے دن کوئی کھیل نہیں ہوا۔
  • ٹام گوڈارڈ (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

پانچواں ٹیسٹ ترمیم

16, 18, 19, 20, 21, 22 اگست 1930ء
(بے وقت ٹیسٹ)
سکور کارڈ
ب
405 (171.2 اوورز)
ہربرٹ سٹکلف 161 (391)
کلیری گریمیٹ 4/135 (66.2 اوورز)
695 (256.1 اوورز)
ڈونلڈ بریڈمین 232 (417)
ایان پیبلز 6/204 (71 اوورز)
251 (99.2 اوورز)
والٹر ہیمنڈ 60 (136)
پرسی ہارنی بروک 7/92 (31.2 اوورز)
آسٹریلیا ایک اننگز اور 39 رنز سے جیت گیا۔
اوول, لندن
امپائر: جو ہارڈ اسٹاف سینئر اور بل پیری
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 17 اگست کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
  • میچ 6 دن میں مکمل ہوا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. C. Stewart Caine۔ "John Wisden's Cricketer's Almanack, 1931"۔ England v. Australia, Third Test Match 
  2. C. Stewart Caine۔ "John Wisden's Cricketer's Almanack, 1931"۔ England v. Australia, Fourth Test Match