آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 1959-60ء
کرکٹ کا بین الاقوامی دورہ
آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم نے 1959-60 کے موسم سرما میں ہندوستان کا دورہ کیا۔ دونوں ٹیموں نے 5ٹیسٹ کھیلے جس میں آسٹریلیا نے 2جیتے، بھارت نے ایک جیتا اور 2دیگر ڈرا ہوئے۔ آسٹریلیانے ڈومیسٹک بھارتی سکواڈ کے خلاف بھی کئی میچ کھیلے۔[1]
- رچی بیناؤڈ (کپتان)
- نیل ہاروے (نائب کپتان)
- پیٹر برج
- ایلن ڈیوڈسن
- کین میکے
- بیری جرمان
- کولن میکڈونلڈ
- ایان میکف
- لیس فاویل
- والی گراؤٹ
- لنڈسے کلائن
- رے لنڈوال
- نارم او نیل
- گورڈن رورک
- گیون سٹیونز
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 1959-60ء | |||||
آسٹریلیا | بھارت | ||||
تاریخ | 12 دسمبر 1959ء – 28 جنوری 1960ء | ||||
کپتان | رچی بینو | گلابرائی رام چند | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | آسٹریلیا 5 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | نارم او نیل (376) | ناری کنٹرکٹر (438) | |||
زیادہ وکٹیں | رچی بینو (29) | جسو پٹیل (19) |
ٹیسٹ میچز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم12–16 دسمبر
سکور کارڈ |
ب
|
||
دوسرا ٹیسٹ
ترمیم19–24 دسمبر
سکور کارڈ |
ب
|
||
تیسرا ٹیسٹ
ترمیم1–6 جنوری
سکور کارڈ |
ب
|
||
چوتھا ٹیسٹ
ترمیم13–17 جنوری
سکور کارڈ |
ب
|
||
پانچواں ٹیسٹ
ترمیم23–28 جنوری
سکور کارڈ |
ب
|
||