آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1896ء
(آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1896ء سے رجوع مکرر)
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے 1896ء میں انگلینڈ میں 34 اول درجہ میچ کھیلے جن میں 3 ٹیسٹ بھی شامل تھے۔
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم22–24 جون 1896ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- کلم ہل, چارلس ایڈی, جیمز جوزف کیلے (تمام آسٹریلیا), اور ڈک للی (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیم16–18 جولائی 1896ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- رنجیت سنگھ جی (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
تیسرا ٹیسٹ
ترمیم10–12 اگست 1896ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- ٹیڈی وائن یارڈ (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
سیلون
ترمیمانگلینڈ کے پچھلے سفروں کی طرح آسٹریلیائیوں نے کولمبو میں ایک سٹاپ اوور کیا تھا اور 1 اپریل کو گال فیس گرین میں سیلون کی ٹیم کے خلاف میچ کھیلا تھا، جو ڈرا ہوا تھا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ceylon v Australians 1896"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2014