آڈر
پاکستانی فلم
آڈر (انگریزی: Order) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 5 اکتوبر، 1979ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کا ظہور حسین ہیں۔ اور فلم ساز سید منظور حسین تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی صدیق اختر نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز اور سعید گیلانی نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں ناہید اختر اور مہناز بیگم نے گیت گائے۔
آڈر | |
---|---|
Original title | Order |
ہدایت کار | ظہور حسین صفدر حسین (معاون) |
پروڈیوسر | سید منظور حسین |
تحریر | امتیاز قریش |
ستارے | |
راوی | محمد اسماعیل (مرحوم) |
موسیقی | صدیق اختر |
سنیماگرافی | سلیم قاضی |
ایڈیٹر | اشرف ملک |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کمپنی لمیٹڈ رفیعاں ویڈیو |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 127 منٹ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
کاسٹ
ترمیم
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (18 اکتوبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم آڈر کی اوریجنل کوالٹی موویز دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020
بیرونی رابطہ
ترمیم- آڈر آئی ایم ڈی بی پر
- آڈر ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- آڈر ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- آڈر ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر