آیزو 3166-2:CA آیزو 3166-2 میں کینیڈا کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز ترمیم

رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم نام (فرانسیسی) ذیلی تقسیم زمرہ
CA-AB   البرٹا Alberta صوبہ
CA-BC   برٹش کولمبیا Colombie-Britannique صوبہ
CA-MB   مانیٹوبا Manitoba صوبہ
CA-NB   نیو برنزویک Nouveau-Brunswick صوبہ
CA-NL   نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور Terre-Neuve-et-Labrador صوبہ
CA-NS   نووا سکوشیا Nouvelle-Écosse صوبہ
CA-ON   انٹاریو Ontario صوبہ
CA-PE   پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ Île-du-Prince-Édouard صوبہ
CA-QC   کیوبیک Québec صوبہ
CA-SK   ساسکچیوان Saskatchewan صوبہ
CA-NT   شمال مغربی علاقہ جات، کینیڈا Territoires du Nord-Ouest علاقہ
CA-NU   نناوت Nunavut علاقہ
CA-YT   يوكون [note 1] Territoire du Yukon علاقہ

حوالہ جات ترمیم

ملاحظات ترمیم