ابراہیم مجاب

سلطان العارفین رئیس الفقہاء و سند الا تقیاء سید ابراہیم شہید، سلطان محمود غزنوی کے بارہ ہزار فوج دستے پر مقرر سپہ سالار اور سید سالار مسعود غ

ابراہیم بن محمد بن موسی اپنے دیگر نام ”ضریر کوفی“ اور ”مجاب“ سے مشہور ہیں۔ ابراہیم موسیٰ کاظم کے پوتے تھے۔ ان کے والد کا نام محمد عابد بن موسی کاظم تھا۔ ان کے نام میں ”مجاب“ (جس کا جواب دیا گیا) شامل ہونے کی وجہ یہ کہ ابراہیم نے قبر حسین پر ”سلام اے باپ“ کہا تو جواب میں ”وعلیکم السلام اے میرے بیٹے“ آیا۔[1] ان کی قبر حسین کے روضہ کے اندر ہے۔

ابراہیم مجاب کی قبر

حوالہ جات

  1. قمی، منتہی الآمال، 1379ش، ج3، ص1566