ابن باجہ
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
فلسفی، طبیب، ریاضی دان، ماہر فلکیات اور موسیقار ابوبکر محمد ابن یحییٰ ابن باجا جنھیں لاطینی میں (Avempace) کہا جاتا ہے، ان کا پورا نام “ابو بکر بن یحیی بن الصائغ الثجیبی” ہے “ابن باجا” کے لقب سے مشہور ہوئے، وہ اندلس میں عرب کے سب سے پہلے مشہور فلسفی تھے، وہ اسپین کے اولین فلسفی شمار کیے جاتے ہیں، انھوں نے طب اور فلسفے میں ارسطو، جالینوس، فارابی اور رازی کے کاموں کی تشریح کی اور بہت قابل قدر کام کیے ۔[11] فلسفہ کے علاوہ وہ سیاست، طبیعیات، علمِ فلک، ریاضی، موسیقی اور طب میں بھی مہارت رکھتے تھے، خاص طور سے علمِ طب میں بہت شہرت پائی۔
ابن باجہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1080ء [1] سرقسطہ [2] |
وفات | سنہ 1139ء (58–59 سال)[1][3][4] بجایہ [1][5] |
مدفن | فاس |
رہائش | اندلس موجودہ اسپین |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | اندلس |
پیشہ | فلسفی ، ریاضی دان ، ماہر فلکیات ، مصنف ، طبیب ، ماہر نباتیات ، شاعر ، طبیعیات دان [6]، موسیقار [6]، سیاست دان [6] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [7][8] |
شعبۂ عمل | فلسفہ [9]، فلکیات [9]، طبیعیات [9]، طب [9]، نباتیات [9]، شاعری [9]، موسیقی [9]، سیاست [9] |
مؤثر | فارابی [10] |
درستی - ترمیم |
کا رہائے نمایاں
ترمیمابنِ باجّہ نے dynamics میں نمایاں علمی خدمات اِنجام دیں۔ انھوں نے ارسطو کے نظریۂ رفتار کو ردّ کیا۔[12]
تصانیف
ترمیمابن ابی اصیبعہ تین مختلف زمروں (شروحات ارسطوطالیس، تصانیفِ اشراقیہ، طبی تصانیف) میں 28 تصانیف ابنِ باجا سے منسوب کرتے ہیں، ان کی طبی تصانیف یہ ہیں :
- کلام علی شیء من کتاب الادویہ المفردہ لجالینوس۔
- کتاب التجربتین علی ادویہ وافد۔
- رازی کی کتاب “الحاوی” کی اختصار بعنوان “اختصار الحاوی”۔
- کلام فی المزاج بما ہو طبی۔
آخری ایام
ترمیمان کے عہد کے طبیب ان سے حسد کرنے لگے اور ایک سازش کے تحت انھیں زہر دے دیا گیا جس سے وہ فاس (مراکش) میں 529 ہجری کو انتقال کر گئے۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118859803 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 نومبر 2021 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0239346 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2023
- ↑ این یو کے اے ٹی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=1207&url_prefix=http://nukat.edu.pl/aut/&id=n2012216873 — بنام: Avempace
- ↑ عنوان : Gran Enciclopedia Aragonesa — Great Aragonese Encyclopedia ID: http://www.enciclopedia-aragonesa.com/voz.asp?voz_id=161 — بنام: «Avempace» Abu Bakr Muhammad ibn Yahya ibn al Saig ibn Bayya
- ↑ ناشر: جامعہ سٹنفورڈ — Stanford Encyclopedia of Philosophy
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0239346 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2022
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb124381704 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0239346 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0239346 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ عنوان : Histoire de la philosophie islamique — صفحہ: 233 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/histoiredelaphil0000corb/page/n5/mode/2up
- ↑ ڈاکٹر مستحسن ناصر (جمعرات 27 دسمبر 2012)۔ "مسلمان اور سائنس' ایک تجزیہ"۔ ایکسپریس
- ↑ ڈاکٹرطاہر القادری۔ "اسلام اور جدید سائینس"۔ اردو کی برقی کتابیں