ابو الفرج
ابو الفرج سے مراد ہو سکتا ہے :
- ابو الفرج ابن جوزی (c.1126–1200)،حنبلی عالم و فقیہ
- ابو الفرح سید معدن، فتاویٰ عالمگیری کی مجلس مؤلفین کے رکن
- ابوالفرج اصفہانی، شاعر و ادیب
- ابو الفرج یبرودی، طبیب، مشہور طبیب ابو الفرج بن الطیب کے شاگرد
- ابوالفرج بن اسحاق، المعروف ابن ندیم، الفہرست کے مؤلف
- ابوالفرح طرطوسی، صوفی
- ابن العبری (1226–1286)، مسیحی (ان کا بھی لقب ابو الفرج ہے)
- ابن رجب حنبلی، حنبلی عالم (ان کا بھی لقب ہابو الفرج ہے)
یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے، جو ایک جیسے ناموں والے افراد کی فہرست پر مشتمل ہے۔ اگر آپ کسی اندرونی ربط کے ذریعہ یہاں پہنچے ہیں تو براہ کرم گزشتہ صفحہ پر واپس جاکر اُس ربط کو درست فرما دیں تاکہ وہ متعلقہ مضمون سے مربوط ہو جائے۔ |